پاکستان
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کمی، چاندی مہنگی
کراچی(بولونیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تازہ ترین معلومات کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے پر آ گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2315 روپے کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 578…
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کےلیےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے آج اہم پیش رفت کاامکان ظاہرکیاجا رہا ہے۔ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹوبورڈ اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی جائزے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع…
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد کے قرضے جاری
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم اپنا گھرپروگرام کےتحت ہزاروں شہریوں کورہائشی سہولت کےلیےقرضےفراہم کیےجا رہے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک 1845 افراد کو 5 ارب روپے سے زائد کے قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ آئندہ چار برسوں…
ملک میں بڑھتے ایچ آئی وی کیسز، ٹاسک فورس قائم، پہلا اجلاس آج طلب
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں ایچ آئی وی کیسزمیں اضافےکےپیش نظروفاقی حکومت نےٹاسک فورس قائم کر دی ہے۔وزارتِ قومی صحت خدمات، ضوابط و رابطہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایچ آئی وی سے متعلق معاملات کے لیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی ہے، جس کا پہلا اجلاس آج 6 مئی کو طلب کیا…
کراچی میں غیر قانونی پانی چوری نیٹ ورک پکڑا گیا، خفیہ سرنگ سے واٹر لائن کنکشن کا انکشاف
کراچی(بولونیوز)لسبیلہ پل کے نیچے رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سب سوائل نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لسبیلہ پل کے نیچے رینجرز اور واٹر کارپوریشن کی مشترکہ کارروائی میں پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ کارروائی کے دوران 30 فٹ…
گاڑیوں کی ٹرانسفر کے لیے بائیو میٹرک شرط میں 30 جون 2026 تک توسیع، شہریوں کو بڑا ریلیف
کراچی(بولونیوز)محکمہ ایکسائز سندھ نے گاڑیوں کی ٹرانسفر کے لیے لازمی نادرا بائیو میٹرک تصدیق میں 30 جون 2026 تک توسیع کر دی ہے۔محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑیوں کی خرید و فروخت کے لیے لازمی نادرا بائیو میٹرک تصدیق کی شرط میں 30 جون 2026 تک…
پاکستان میں امریکا اور ایران مذاکرات کا دوسرا دور متوقع، اہم پیش رفت کا امکان
کراچی(بولونیوز)پاکستان آئندہ ہفتے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان آئندہ ہفتے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرے گا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔…
سندھ ہائیکورٹ کا یونیورسٹی روڈ دو ماہ میں مکمل فعال کرنے کا حکم
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کو کراچی میں یونیورسٹی روڈ کو دو ماہ کے اندر مکمل طور پر فعال بنانے کا حکم دے دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سندھ حکومت کو واضح ہدایت جاری کی ہے کہ یونیورسٹی روڈ کو دو ماہ کے اندر…
کراچی آرٹس کونسل میں ’’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘‘ کا آغاز،8 مئی سے شروع ہوگا
کراچی(بولونیوز) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تین روزہ ’’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘‘ کا آغاز 8 مئی 2026 کو شام 4 بجے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ’’المنائی آرٹ نمائش‘‘ سے کیا جائے گا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس تین روزہ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب…
ایف بی آر کی 7E پالیسی کالعدم، تمام نوٹسز اور وصولیاں غیر قانونی قرار
اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل آئینی عدالتِ پاکستان نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی متنازعہ دفعہ 7E سے متعلق ایک نہایت اہم اور دور رس قانونی فیصلہ سناتے ہوئے اس شق کو آئینِ پاکستان کے خلاف قرار دے کر مکمل طور پر کالعدم کر دیا ہے۔ عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنے فیصلے میں واضح…


