موٹروے ایم ون شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

لاہور(بولونیوز)موٹروے ایم ون کو شدید دھند اور حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جب کہ ٹریفک کو متبادل راستے جی ٹی روڈ کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق چارسدہ اور رشکئی انٹرچینج پر گاڑیوں کا موٹروے میں داخلہ روک…

Read More

سالوں سے کھدا یونیورسٹی روڈ حادثات اور اموات کی آماجگاہ بنا ہوا ہے، ترجمان ایم کیو ایم

کراچی(بولونیوز)مین ہول میں گر کر کمسن بچے کی ہلاکت کے دردناک واقعے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق سالوں سے کھدا ہوا یونیورسٹی روڈ حادثات اور اموات کی آماجگاہ بنا ہوا ہے، جو صوبائی حکومت اور نام نہاد مقامی انتظامیہ…

Read More

ڈالر کی قیمت میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان

لاہور(بولونیوز)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر ایک پیسہ سستا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق کرنسی ٹریڈنگ کا آغاز آج محتاط انداز میں ہوا جبکہ مارکیٹ میں طلب و رسد…

Read More

پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا جعلی نوٹیفکیشن مسترد کردیا

لاہور(بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ایک جعلی نوٹیفکیشن کی وضاحت جاری کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن تیزی سے گردش کر رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے مبینہ طور پر…

Read More

ای-چالان سسٹم کے تحت کراچی آنے والی انٹر سٹی بسوں کیلئے ایک اور مشکل

کراچی(بولونیوز)انٹر سٹی بسوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ای ٹکٹ کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شہر میں آنے والی بین الاضلاعی بسوں کے آپریٹرز کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق وہ تمام انٹرسٹی بسیں جو سہراب گوٹھ بس ٹرمینل یا کراچی بس ٹرمینل کے قواعد…

Read More

کراچی میں دل خراش واقعہ،سندھ اسمبلی کے ارکان آبدیدہ، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

کراچی(بولونیوز)تین سالہ ننھے ابراہیم کی المناک ہلاکت پر سندھ اسمبلی کے ارکان جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور اجلاس کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔ ارکانِ اسمبلی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچے کی موت نے پورے شہر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اجلاس میں مختلف ارکان نے مطالبہ…

Read More

میرانشاہ روڈ پر دہشت گردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید

بنوں(بولونیوز)بنوں کے علاقے میرانشاہ روڈ پر فلور ملز کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اللہ سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اللہ میرانشاہ سے بنوں کی…

Read More

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں ممکنہ بڑی تبدیلی،اسکیمیں سخت کرنے پر غور

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیاں لانے پر غور شروع کردیا ہے۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے سمری تیار کر کے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو بھجوا دی ہے، جس پر ای سی سی کے آئندہ اجلاس میں غور کیے…

Read More

سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹرعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(بولونیوز)مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ “اس وقت پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ عوام کے بنیادی حقوق…

Read More

پاکستانی برآمدات کو دھچکا؛ 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 37 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد(بولونیوز) ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی جبکہ درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تجارتی خسارے میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا نومبر تجارتی خسارہ 37 فیصد یعنی 4 ارب 19…

Read More