بغدادی مسجد کی زمین پر مبینہ قبضہ، شہریوں کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

شکرگڑھ(بولونیوز)اخلاص پور روڈ پر واقع تاریخی بغدادی مسجد مبینہ طور پر قبضہ مافیا کا نشانہ بن گئی ہے۔ شہریوں کے مطابق مسجد کے لیے 1900ء میں 17 مرلے زمین وقف کی گئی تھی، تاہم مبینہ طور پر قبضہ مافیا نے مسجد کی حدود کم کرکے اسے صرف 10 مرلے تک محدود کر دیا ہے، جبکہ…

Read More

بوسیدہ واٹر سپلائی پائپ لائنوں سے زنگ آلود پانی کی فراہمی، نئےپائپ بچھانے کی اپیل

شکرگڑھ(بولونیوز)محلہ امام بارگاہ اور گلی افضل بھٹی میں واٹر سپلائی کے بوسیدہ پائپ لائنوں کے باعث گھروں میں زنگ آلود اور بدبودار پانی کی فراہمی معمول بن گئی ہے۔ شہریوں کے مطابق پانی اس قدر آلودہ ہے کہ اسے پینے تو دور، برتن دھونے، نہانے یا گھریلو استعمال کے لیے بھی موزوں نہیں سمجھا جاتا۔…

Read More

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پی آئی اے کی نجکاری کے خواہشمند کاروباری شخصیات کی ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں دلچسپی رکھنے والی تمام کاروباری شخصیات اور کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کے جاری عمل اور اس کے مستقبل سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ اعظم نے…

Read More

تھانہ ڈیفنس پولیس کا فیز 7 ایکسٹینشن میں مقابلہ، “کرولا گینگ” کے 5 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز) ڈیفنس تھانے کی حدود فیز 7 ایکسٹینشن میں شوکت خانم اسپتال کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں نے مشتبہ افراد کی نقل و حرکت دیکھ کر کارروائی کی، جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی فوری اور…

Read More

کورنگی میں ہونیوالی غیرقانونی تعمیرات،ادارہ ترقیات کا ایکشن

کراچی(بولونیوز)ادارہ ترقیات کراچی کے شعبہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے عملے نے کمرشل پلاٹ نمبر ایس اے 1 ایس ٹی 1/1 سیکٹر 48-B کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کےخلاف ڈائریکٹراسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کے ڈی اے محمد معراج کی نگرانی میں آپریشن کیا، آپریشن کےدوران شرپسند عناصرکی جانب سے مزاحمت بھی سامنے آئی،تاہم کارروائی بلاتعطل جاری رہی۔ڈائریکٹرجنرل ادارہ…

Read More

ایس بی سی اے ٹیم پر حملہ 4 افراد زخمی حالت میں نجی اسپتال منتقل

کراچی(بولونیوز)ایڈمن سوسائٹی 400 گزمکان نمبر بی 190.بلاک نمبر 3 سندھ ھائی کورٹ کے آڈر پر 2022 میں 3rd فلور ڈیمولیشنگ کیا گیا تھا اب تیسرا اور چوتھا مالہ تعمیرات جاری تھی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی ڈیمولیشن ٹیم پر کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے حملہ کردیا حملہ آوروں کی جانب…

Read More

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں کراچی یونیورسٹی سے ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز) ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس میں کراچی یونیورسٹی سے متعلقہ تعلیمی ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے یہ حکم بذریعہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ریکارڈ منگوانے کے لیے جاری کیا۔ سماعت کے دوران…

Read More

ترکی کے وزیرِ توانائی کی جی ایچ کیو آمد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز) جمہوریہ ترکی کے توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بیرکتار نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر NI (M)، HJ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ دونوں ممالک…

Read More

سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، اسپتال منتقل

کراچی(بولونیوز)سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی اور معروف عالمِ دین مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے۔ طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ اہلِ خانہ نے عوام سے مفتی منیب الرحمان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ…

Read More

نادرانےشناختی نظام میں ریگولیٹری اصلاحات کا اجراء کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرہ) نے شناختی نظام میں اہم ریگولیٹری اصلاحات کا اجراء کردیا، نادرا کے ترجمان کے مطابق یہ اصلاحات نادرا اتھارٹی بورڈ کی منظوری کے بعد گزٹ آف پاکستان میں شائع کی گئیں۔ نادرا اتھارٹی بورڈ کی منظوری کے بعد یہ اصلاحات گزٹ آف پاکستان میں شائع کی گئیں۔…

Read More