پاکستان
سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی فیک نیوز کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر 90 فیصد خبریں جعلی ہوتی ہیں اور اب اس بے لگام صورتحال کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کم عمر طلبہ کی گرفتاری روکنے کا حکم
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کو گرفتار کرنے اور انہیں ہتھکڑیاں لگانے کے واقعات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری طور پر اس عمل سے روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں 16 سال کی عمر کے…
پاک بحریہ کی سری لنکا میں امدادی سرگرمیاں تیسرے روز بھی جاری
اسلام آباد(بولونیوز)پاک بحریہ کی جانب سے سری لنکا میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے شروع کیا گیا ریسکیو مشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ پاک بحریہ کے جہاز پر موجود ہیلی کاپٹر نے امدادی کارروائی کے دوران پانچ دن سے پھنسے ایک خاندان کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ متاثرہ خاندان میں 7 ماہ…
اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل عوام نے پکڑے گئے ڈاکو کو زندہ جلا دیا
کراچی(بولونیوز)اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں مشتعل عوام نے موقع سے پکڑے گئے ڈاکو کو شدید تشدد کے بعد پول سے باندھ کر آگ لگا دی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں سالانہ 3.47 ارب ڈالر سے زائد اضافہ
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)ایک سال کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 3 ارب 47 کروڑ 65 لاکھ ڈالر سے زائد کا قابلِِِِِِِِ قدر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ State Bank of Pakistan (اسٹیٹ بینک) کے ذخائر اس عرصے میں 2 ارب 52 کروڑ 28 لاکھ ڈالر سے بڑھ گئے،…
شاہراہِ دستور پر جج کے بیٹے کی گاڑی نے اسکوٹی سوار دو لڑکیوں کو کچل دیا: سخت غم و تشویش
اسلام آباد(بولونیوز)کل رات اسلام آباد کی شاہراہ دستور (سیکریٹریٹ چوک) پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک سفید رنگ کی Toyota Land Cruiser V8 تیز رفتاری سے دو لڑکیوں کی اسکوٹی کو ٹکرانے کے بعد انہیں کچل گئی۔ پولیس کے مطابق، ٹکر کے نتیجے میں دونوں خواتین موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔…
کراچی اور سندھ کی عوام کو ہم نے ماسٹر پلان دیا، مگر عملدرآمد تاحال نہیں ہوا، علی خورشیدی
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی خورشیدی نے کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کی عوام کو ایک جامع ماسٹر پلان دیا گیا جسے سندھ حکومت پہلے ہی انڈورس کرچکی ہے، مگر بدقسمتی سے اس پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایسا پلان جو پہلے ہی گزٹ ہو…
شوکت خانم ماڈل اسکول شاہ فیصل ٹاؤن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کراچی(بولونیوز) چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر شاہ فیصل کالونی نمبر 2 کے شوکت خانم ماڈل اسکول میں کراچی بابری لائنس کلب کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں نیوٹریشن، فزیوتھراپی اور امراضِ چشم کے ماہر و تجربہ کار ڈاکٹروں نے طلبہ و طالبات کا معائنہ…
مین ہول میں گرکرجاں بحق ہونےوالا ابراہیم،بچے کی لاش نکالنے والے خاکروب کوپولیس کے تھپڑ
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے تین سالہ بچے ابراہیم کی لاش نکالنے والے خاکروب نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔نجی ٹی وی کو انٹرویودیتے ہوئے خاکروب نے بتایا کہ “میں نے بچے کی لاش نکال کر…
کراچی میں گٹروں کے کھلے ڈھکن حکومتی نااہلی کا پلندہ ثابت ہوچکے ہیں، حلیم عادل شیخ
کراچی(بولونیوز) کراچی پریس کلب میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور سیال، پی ایس 09 شکارپور، پر پی ٹی آئی امیدوار آغا امتیاز، آغا رسلان، ایم پی اے ریحان بندوکڈا، محمد علی بلوچ معظم خان، فاروق کورائی، باثرعلی خان سمیت دیگر رہنمائوں…


