بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے بڑا قدم،15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے سے بچوں کی جبری مشقت کے مکمل خاتمے کے لیے اہم اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر کیا…

Read More

غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(بولونیوز)ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی-ایف آئی اے امیگریشن نے غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش ناکام بنادی – 8 ملزمان گرفتار مسافروں میں عتیب الرحمان، قمر الدین، سعد فاروق اور محمد عادل شامل جبکہ گرفتار ایجنٹوں اور سہولتکاروں میں لیاقت علی، محمد الکریم، محمد عامر اور…

Read More

ایمان مزاری نے سوشل میڈیا پوسٹ کیس میں عبوری ریلیف نہ ملنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز) انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ایمان زینب مزاری حاظر نے بدھ کے روز سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) کی جانب سے متنازع سوشل میڈیا پوسٹ کیس میں عبوری ریلیف نہ دینے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 185(3) کے تحت…

Read More

پنجاب کے 4 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے صوبے کے چار اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کے اہم تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اضلاع میں نئے ڈپٹی کمشنرز کو تعینات کرتے ہوئے انتظامی تبدیلیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق: محمد نعمان صدیق کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کر دیا…

Read More

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت این ایف سی اجلاس کی تیاری

پشاور(بولونیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) اجلاس کی تیاری کے سلسلے میں اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے مالی اور آئینی حقوق پر جامع بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ سابق فاٹا کا انتظامی انضمام تو مکمل…

Read More

چالان کے بعد دل کا دورہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لاہور(بولونیوز) ایک افسوسناک واقعے میں موٹر سائیکل سوار مبینہ طور پر 2 ہزار روپے کا چالان دیکھ کر دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے نے عوام میں شدید غم و غصے کے ساتھ ساتھ قانون پر عمل درآمد کرتے ہوئے ہمدردی کے پہلو کو نظرانداز کرنے پر بھی سوالات…

Read More

بی آئی ایس پی نے مستحقین کے بااختیار بنانے کے لیے ’بینظیر ہنرمند پروگرام‘ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحقین اور ان کے اہلِ خانہ کو ہنر مند بنا کر معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ’بینظیر ہنرمند پروگرام‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد غریب اور نادار افراد کو ہنر سکھا کر باعزت روزگار کے قابل بنانا ہے۔…

Read More

2025 کا آخری سپر مون آج رات سپارکو’کولڈ مون‘ پاکستان میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا

کراچی(بولونیوز) پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ سال 2025 کا آخری سپر مون، جو دسمبر کے لیے ’کولڈ مون‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آج 4 اور 5 دسمبر کی درمیانی شب پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو…

Read More

راولپنڈی راجہ بازار مشہور برینڈ مشتاق کلاتھ ہاؤس کی دو نمبریاں عروج پر

راولپنڈی(بولونیوز)معروف مشتاق کلاتھ ہاؤس، راجہ بازار میں کسٹمرز کے ساتھ نہایت افسوسناک فراڈ کیا جا رہا ہے۔نوید نامی کسٹمر سے بل کی ادائیگی ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے وصول کر لی گئی۔بعد ازاں دکان کے سیکیورٹی گارڈ کو بلا کر یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ “ہم نے واضح طور پر لکھ کر لگایا ہے کہ…

Read More

گیس پائپ لائن بند ہونے سے محلہ امام بارگاہ اور گلی افضل بھٹی کے رہائشی شدید مشکلات کا شکار

شکرگڑھ(بولونیوز)شہر کے مصروف اور گنجان آباد محلہ امام بارگاہ اور اس سے ملحقہ گلی افضل بھٹی میں گیس پائپ لائن بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گیس کے بھاری بل ادا کرنے کے باوجود گھروں میں لگے کنکشن صرف ہوا فراہم کر رہے ہیں، جب کہ رات…

Read More