وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر کی مقامی آٹو سیکٹر کو یقین دہانی

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے مقامی آٹو اسمبلرز کو یقین دلایا ہے کہ ملک میں درآمد کی جانے والی تمام گاڑیاں وہی حفاظتی اور کوالٹی معیار پورا کریں گی جو حکومت نے مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کے لیے مقرر کر رکھے ہیں۔ جمعرات…

Read More

وزیر داخلہ سندھ کی ساحلی علاقوں میں اسپیشل پولیس فورس بنانے کی تجویز

کراچی(بولونیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سندھ کے ساحلی علاقوں میں اسپیشل پولیس فورس بنانے کی تجویز دیدی ہے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ایک مسئلہ ہے کہ شہری سمندر کے خطرناک علاقے میں چلے جاتے ہیں، ساحلی علاقوں میں حادثات میں نوجوان بچے فوت ہوتے ہیں، میں…

Read More

سندھ میں امتحانی نتائج میں غلطیوں کو کم کرنے کیلئے ای مارکنگ سسٹم کا آغاز

کراچی(بولونیوز)صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو نے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) اور سندھ بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (SBCC) کے اشتراک سے منعقدہ 183ویں 2 روزہ اجلاس کے دوران ای مارکنگ سسٹم کا افتتاح کیا۔ اسماعیل راہو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سندھ کے تعلیمی بورڈز میں ایسا امتحانی نظام…

Read More

سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، چیئرپرسن سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا مبارکبادی بیان

اسلام آباد(بولونیوز)سینیٹر سمینہ ممتاز زہری نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے پر موجودہ تقرری و توسیع پر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے مبارکبادی پیغام میں سینیٹر سمینہ ممتاز زہری نے کہا کہ جنرل عاصم منیر پاکستان کا فخر اور ملکی سلامتی کے مضبوط ترین…

Read More

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تقرری قومی سلامتی کے لیے سنگِ میل ہے

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر حسنہ بانو زہری نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے منصب پر تقرری اور مدتِ ملازمت میں توسیع پر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ جنرل عاصم منیر کی یہ اہم…

Read More

وزیرِاعظم نے فیلڈ مارشل کوچیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزمقررکرنےکی سمری صدرکوبھجوا دی

اسلام آباد(بولونیوز) وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، کی چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) اور چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کے طور پر تقرری کی سمری باقاعدہ طور پر منظور کر کے صدرِ مملکت کے دفتر ارسال کر دی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

Read More

مرتضیٰ وہاب کا حادثات کےبعد رسپانس سسٹم بہتربنانےپرزور

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہر میں حادثات کے بعد ریسکیو رسپانس کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں طے کیا گیا کہ کسی بھی واقعے کے وقت متعلقہ عملے کے…

Read More

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی مینجنگ کمیٹی کا اجلاس، 26، 27 آئینی ترمیم کی متفقہ مذمت

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر حسیب جمالی کی سربراہی میں مینجنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم آئینی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے شدید مذمت کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق 26ویں اور…

Read More

ایم ڈی اے اور ایل ڈی اے نیب کے ریڈار پر، 30 سال سے الاٹیز کو قبضہ نہ دینے پر اہم پیش رفت

کراچی(بولونیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) اور لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے خلاف ازخود نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ نیب کو موصول متعدد شکایات میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ نئی ملیر ہاؤسنگ اسکیم ون اور ہاکس بے اسکیم 42 کے…

Read More

جو جج انصاف فراہم نہیں کر سکتے، انہیں عہدہ چھوڑ دینا چاہیے: علیمہ خان

راولپنڈی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ “جو جج انصاف فراہم نہیں کر سکتے، انہیں اپنے عہدے چھوڑ دینے چاہئیں”۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے عمران خان کی مبینہ آئیسولیشن پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا…

Read More