پاکستان
کروڑوں روپے کی عدم ادائیگی پر روس نے پاکستان پوسٹ کی خدمات معطل کر دیں
اسلام آباد(بولونیوز) کروڑوں روپے کی واجب الادا ادائیگی نہ ہونے پر روس نے پاکستان پوسٹ کی بین الاقوامی خدمات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی وزیرِ مواصلات کے مطابق روس کی جانب سے پاکستان پوسٹ کی سروسز پر یہ پابندی اگست 2025 سے مؤثر ہوگی۔ وزیرِ مواصلات نے بتایا کہ روسی حکام طویل عرصے…
گاڑیوں کے مالکان ہوشیار ہوجائیں! بڑا حکم آگیا
کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر لائسنس گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم آگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے صوبے بھر میں بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف فوری اور مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ اس سلسلے میں سندھ پولیس…
ٹارگٹ سے اوپر پیسے جمع کر لیے تو وہ سندھ کے پاس رہنے چاہئیں
کراچی(بولونیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سیلز ٹیکس کلیکشن کیلئے تیار ہے سندھ اور بلوچستان ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کر چکے ہیں۔ کراچی میں این آئی سی وی ڈی اسپتال کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایف بی آر کے پاس سیلزٹیکس جمع…
امریکا کی مزید 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کی تیاری، کیا پاکستان شامل ہوگا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے سفری پابندیاں 30 سے زائد ممالک تک بڑھانے کی تیاری کرلی، مزید کن ممالک پرسفری پابندیاں عائد کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی سیکریٹری کرسٹی نوم نے تصدیق کی ہے کہ امریکا 30 سے زائد ممالک پر سفری پابندیاں بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔ فاکس نیوز کو انٹرویو میں…
افواجِ پاکستان کے خلاف بیانیہ قبول نہیں، قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: سیاسی رہنما کا بیان
اسلام آباد(بولونیوز) ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان اور عوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج کے بارے میں مثبت تنقید ہر شہری کا حق ہے، تاہم کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ عوام کو اپنی…
مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
لاہور(بولونیوز)مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔تصویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے لی گئی، مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ناسا کے خلا باز ڈان پیٹٹ نے یہ منظر ایکس پر…
پی آئی اے پرواز کی فنی خرابی کے باعث کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی(بولونیوز)کراچی سے سکھر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 کو اڑان بھرنے کے صرف 17 منٹ بعد اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اے ٹی آر طیارے کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول…
دو ماہ کی ننھی جان کووالدین نےپانی کی ٹینکی میں پھینک کرقتل کردیا،ماں قاتلہ نکلی
میانوالی(بولونیوز)تھانہ ہرنولی کی حدود میں دو ماہ کی معصوم بچی پلوشہ کے قتل کے لرزہ خیز واقعے میں انتہائی افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے بچی کی لاش گھر کی پانی کی ٹینکی سے برآمد ہونے کے بعد تفتیش شروع کی تو یہ دل دہلا دینے والا حقیقت سامنے آئی کہ بچی کے والدین ہی…
مرکزی حکومت کا اگلے تین برس میں جی ڈی پی کے 5 فیصد سے زائد اضافی محصولات لانے کا ہدف
اسلام آباد(بولونیوز)2010 کے بعد بڑھتے ہوئے مالی بوجھ اور قرضوں کی ادائیگی میں اضافے کو بنیاد بناتے ہوئے وفاقی حکومت نے جمعرات کو تجویز پیش کی ہے کہ آئندہ تین برسوں میں جی ڈی پی کے 5 فیصد سے زائد کے برابر اضافی مشترکہ محصولات اکٹھے کیے جائیں — جو موجودہ شرح مبادلہ کے مطابق…
سندھ حکومت کا آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ برقرار
کراچی(بولونیوز)اساتذہ کی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے شدید تحفظات کے باوجود سندھ حکومت انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولوجیکل سائنسز (ICCBS) کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کے منصوبے پر پیش قدمی کر رہی ہے۔ وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو نے انکشاف کیا ہے کہ اس حوالے سے تیار کردہ…


