سندھی کلچر ڈے ریلی میں گورنر کے خلاف نازیبا زبان کااستعمال

کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ 7 دسمبر کو سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی مختلف شاہراہوں پر “ریاست کے اندر ریاست” قائم کی گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریلی کے شرکاء نے سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا، اسلحہ…

Read More

انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ سندھ کا پیغام

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں مساوات، عدل اور بنیادی انسانی حقوق کی اہمیت یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق روزمرہ زندگی کا بنیادی حصہ ہیں اور انہیں یقینی بنانا ریاست کی…

Read More

موسیٰ خیل میں جرگے کی ظلم بھری رسم،8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا گیا

بلوچستان(بولونیوز)موسیٰ خیل میں جرگے نے چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے ہوئے انگاروں پر چلنے پر مجبور کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق جرگہ یہ معلوم کرنے کے لیے کہ ملزمان سچ بول رہے ہیں یا نہیں، انہیں آگ پر چلانے کی غیر انسانی رسم پر مجبور کرتا رہا، تاہم حیرت انگیز طور پر…

Read More

ایس بی اے رینج پولیس کا بڑا اقدام، جدید ای۔چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز

نواب شاہ(بولونیوز) ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن نے ٹریفک نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق بہتر بنانے کے لیے ای۔ٹکٹنگ (E-Ticketing) سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس نئے نظام کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں—جیسے ہیلمٹ کے بغیر سفر، تیز رفتاری، اور موبائل فون کے استعمال—پر فوری…

Read More

گوادرکیلئے50میگاواٹ بجلی کی منظوری، نورالحق بلوچ کی کاوشیں رنگ لے آئیں

گوادر(بولونیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر برائے پانی و بجلی اور چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں وفاقی حکومت نے گوادر کیلئے 50 میگاواٹ اضافی بجلی کی منظوری دے دی ہے۔ اس اہم پیش رفت کو گوادر کی ترقی اور توانائی کے بحران کے حل کی جانب ایک تاریخی قدم قرار…

Read More

ڈاکوؤں کی فائرنگ میں زخمی پولیس افسران کی عیادت، ڈی آئی جی سکھر کی ہسپتال آمد

شکارپور(بولونیوز)ضلع میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس افسران کی عیادت کے لیے ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ ضیاءالدین اسپتال سکھر پہنچے، جہاں انہوں نے ڈی ایس پی ظہور سومرو، ڈی ایس پی پارس بھکرانی اور زخمی اہلکاروں کی خیریت دریافت کی۔ ڈی آئی جی نے اسپتال کے سی…

Read More

انسانی حقوق کے عالمی دن پر ریلی، بلاامتیاز حقوق کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

نواب شاہ(بولونیوز)انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے شہید بینظیر آباد میں محکمہ ہیومن رائٹس کی جانب سے آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد عوام کو ان کے آئینی اور قانونی حقوق سے روشناس کرانا تھا۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر صدام حسین چانڈیو نے کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے…

Read More

لیڈی کانسٹیبل پر فائرنگ، پولیس کا کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار

نواب شاہ(بولونیوز)لیڈی پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پولیس فورس پر حملہ قرار دیا ہے۔ ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے زخمی لیڈی کانسٹیبل…

Read More

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے روپےضبط کرلیے،138 ملین مالیت کا سمگل شدہ سامان برآمد

کوئٹہ(بولونیوز)انسداد اسمگلنگ کی ایک اہم کارروائی میں، کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کے موبائل اسکواڈ نے 20 کروڑ روپے مالیت کی بھاری مقدار میں سمگل شدہ سامان قبضے میں لے لیا۔ 138 ملین۔ چیف کلکٹر انفورسمنٹ اسلام آباد کی طرف سے فراہم کردہ مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے، کسٹمز ٹیم نے قانون نافذ کرنے والے دیگر…

Read More

گیس لوڈشیڈنگ ختم، صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہمی کا فیصلہ

لاہور(بولونیوز)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اب گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک مسلسل گیس دستیاب رہے گی۔ سوئی ناردرن کے حکام کا کہنا ہے کہ سسٹم میں گیس وافر مقدار میں موجود…

Read More