ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کا لاہور زون کا دورہ،زیر التواء کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت

لاہور(بولونیوز) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار نے ایف آئی اے لاہور زون کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہیں انتظامی امور، تفتیشی کارروائیوں اور مختلف شعبہ جات کی کارکردگی پر مفصل بریفنگ دی گئی۔ دورے کے موقع پر ڈائریکٹر لاہور زون کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے ڈی جی ایف آئی اے کو…

Read More

ایک مائنس ہوا تو کوئی بھی باقی نہیں رہے گا، حالات کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(بولونیوز) تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے حکومت اور اداروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک مائنس کی کوشش کی گئی تو پھر “کوئی بھی مائنس نہیں بچے گا“ اور حالات کسی کے بھی کنٹرول میں نہیں رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

Read More

فرقہ واریت کا خاتمہ ہونا چاہیے، مگر کچھ علما آج بھی تفریق کی بات کرتے ہیں

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ واریت کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے، تاہم افسوس ہے کہ کچھ علما آج بھی تفریق اور انتشار پھیلانے والی باتیں کرتے ہیں۔ انہوں نے علما پر زور دیا کہ وہ قومی یکجہتی کے پیغام کو مضبوط کریں۔ اسلام آباد میں علما کنونشن…

Read More

ریاستِ طیبہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،گہرا تعلق ہے،عاصم منیر

اسلام آباد(بولونیوز)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کے مابین ایک گہرا روحانی اور تاریخی تعلق موجود ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ تاریخ ساز اہمیت رکھتا ہے۔ ایک اعلیٰ سطحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ…

Read More

عدالت میں سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ خارج، تفتیش میں کوئی جرم ثابت نہ ہوسکا

لاہور(بولونیوز)تھانہ اسلام پورہ کی انویسٹی گیشن پولیس نے عدالت سے چوری کے ایک غیر معمولی مقدمے کو خارج کر دیا ہے، جس میں الزام تھا کہ عدالت کے اندر سے سیب اور ہینڈ واش چوری کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کے مطابق دورانِ تفتیش مقدمہ قابلِ اخراج پایا گیا، جس پر…

Read More

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی نجکاری کے خلاف ہزاروں محنت کشوں کی ریلی،

حیدرآباد(بولونیوز) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) نے حکومت کی جانب سے بجلی کے منافع بخش تقسیم کار اداروں کی ممکنہ نجکاری کے اعلان پر شدید احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر نجکاری کے فیصلے سے باز نہ آیا گیا تو ملازمین ملک بھر میں مزید سخت احتجاج پر…

Read More

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی کا زیرِ تعمیر کریم آباد انڈر پاس کا تفصیلی دورہ

کراچی(بولونیوز)ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی نےزیرِ تعمیر کریم آباد انڈر پاس کے تعمیراتی کاموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ممبر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے شکیل صدیقی، سپرنٹنڈنگ انجینئر کے ڈی اے جنید صدیقی، کے الیکٹرک کا عملہ موجود تھا۔دورے کےدوران ڈی جی کےڈی اے کوبریفنگ دیتےہوئےبتایا گیا کہ کےالیکٹرک کے پولز…

Read More

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سروے جاری،پولیس، عدلیہ کرپٹ شعبے قرار

اسلام آباد(بولونیوز) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) کے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے (این سی پی ایس) 2025 کے مطابق ملک میں پولیس، ٹینڈر و پروکیورمنٹ اور عدلیہ کو عوام کی جانب سے سب سے زیادہ کرپٹ شعبے تصور کیا جا رہا ہے، جبکہ صوبائی حکومتوں کو مقامی حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ کرپٹ سمجھا…

Read More

مارس سیکورٹی کمپنی کے خلاف لیبر ڈپارٹمنٹ کی کارروائی، پہلا نوٹس جاری

حب(بولونیوز) لیبر ڈپارٹمنٹ نے مارس (MARS) پرائیوٹ سیکورٹی کمپنی کے خلاف باضابطہ کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے پہلا نوٹس جاری کردیا۔ یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا جب چند روز قبل صحافی نظام بگٹی کی جانب سے کمپنی میں ہونے والی مبینہ ناانصافیوں، کم تنخواہوں، لیبر قوانین کی خلاف ورزی اور ملازمین کے بنیادی حقوق…

Read More

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے ، ریٹرننگ آفیسرز کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر کو آویزاں کریں گے۔ کاغذات 22 سے 27 دسمبر تک جمع کرائے جائیں گے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 30 دسمبر سے 3 جنوری 2026 تک ہو گی ،اپیلیں 5…

Read More