آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا، جس میں پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کے اجرا کی منظوری دی گئی۔ وزارتِ…

Read More

کراچی میں نان کسٹم موبائل فونز کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی(بولونیوز)کیماڑی موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے نان کسٹم موبائل فونز برآمد کر لیے۔ ایس پی کیماڑی ڈویژن زین رضا بلوچ کے مطابق کارروائی کے دوران دو ملزمان سجاد اور نور حسن کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق آلٹو کار میں چھپائے گئے 170 نان کسٹم…

Read More

سندھی کلچر ڈے کی ریلی میں ہنگامہ آرائی، 400 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

کراچی(بولونیوز)سندھی ثقافت کے دن نکالی جانے والی ایک ریلی کے دوران ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے واقعات سامنے آنے کے بعد 400 افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز مختلف علاقوں میں نکالی جانے والی ریلیوں میں سے…

Read More

ایبٹ آباد میں لرزہ خیز قتل: 67 تولے سونا واپس مانگنے پر لیڈی ڈاکٹر کو سہیلی نے قتل کروا دیا

ایبٹ آباد(بولونیوز)67 تولے سونے کے تنازعے نے ہولناک قتل کی واردات کو جنم دے دیا، جہاں بے نظیر شہید ڈسٹرکٹ اسپتال سے چار روز قبل اغوا ہونے والی لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کو قتل کرکے جنگل میں دفن کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نے اپنی قریبی دوست ردا کے پاس 2023 سے تقریباً…

Read More

ایف بی آر کا سرحد چیمبر آف کامرس میں ٹیکس آگاہی سیشن، کاروباری برادری کی بھرپور شرکت

پشاور(بولونیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے ٹیکس پیئرز سروسز ونگ کی جانب سے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور میں ٹیکس آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ سیشن چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی ہدایت پر ممبر ٹیکس پیئرز سروسز ونگ تہمینہ عامر کی زیر نگرانی منعقد ہوا، جس کا…

Read More

سندھ حکومت کے S-4 منصوبے کی بدولت 150 سے زائد چوری و چھینی گئی گاڑیاں برآمد، 200 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت کے نئے منصوبے S-4 کے تحت نصب کیے گئے جدید ترین اے آئی کیمروں کی مدد سے کراچی سے چوری یا چھینی گئی 150 سے زائد گاڑیاں برآمد کر لی گئیں، جبکہ گاڑیوں کی چوری اور چھینا جھپٹی کے الزامات میں ایک خاتون سمیت 200 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ میڈیا…

Read More

ضلع انتظامیہ حیدرآباد کی آگاہی ریلی، کرپشن کے خلاف متحد رہنے کا عزم

حیدرآباد(بولونیوز)عالمی یومِ انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہباز بلڈنگ سے آگاہی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن نے کی۔ ریلی میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر زین…

Read More

اسراء اسپتال کی مبینہ غفلت: ڈینگی کے مریض کی ہلاکت پر اہلِ خانہ کا احتجاج

حیدرآباد(بولونیوز)جامشورو کے رہائشی عبدالجبار لاشاری نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسراء (نجی) اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ عبدالجبار لاشاری کے مطابق ان کے اٹھارہ سالہ بیٹے مراد علی لاشاری کو ڈینگی بخار کے باعث 29 نومبر کو اسراء اسپتال میں داخل کرایا…

Read More

پاکستان اور سوڈان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے سوڈان کے فیڈرل سیکرٹری ہیلتھ کی سربراہی میں آنے والے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں وفاقی سیکرٹری صحت حامد یعقوب سمیت وزارتِ صحت کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور مشترکہ…

Read More

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کا ایک اور احسن اقدام،کھلے مین ہولز پر فوری کور کی تنصیب

کراچی(بولونیوز)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے عوامی سلامتی کے حوالے سے نہایت اہم اور فوری نوعیت کا اقدام اٹھاتے ہوئے ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ٹاؤن انتظامیہ کے افسران اور اسٹاف کے ہمراہ کھلے مین ہولز پر کور لگانے کا کام موقع پر ہی شروع کرایا۔ چیئرمین نیو کراچی…

Read More