ڈکی بھائی کے سنگین انکشافات نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

کراچی(بولونیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی جانب سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے افسران پر مبینہ تشدد اور بھاری رقم ہتھیانے کے سنگین الزامات نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ اتوار کو جاری کی گئی ایک گھنٹے پر مشتمل ویڈیو میں ڈکی بھائی نے دورانِ حراست…

Read More

عالمی یوم انسدادِ بدعنوانی پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن طارق علی سولنگی کا پیغام

نواب شاہ(بولونیوز) 9 دسمبر عالمی یوم انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بینظیر آباد ڈویژن طارق علی سولنگی نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بدعنوانی ترقی کا پہیہ روک دیتی ہے اور کرپٹ معاشرہ کسی بھی ملک کی خوشحالی کا بدترین دشمن ہوتا ہے۔ طارق علی سولنگی نے واضح کیا…

Read More

انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ سندھ کا پیغام

کراچی(بولونیوز) انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے خصوصی پیغام میں بدعنوانی کو معاشرتی تباہی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن ایک ایسی وبا ہے جو قوموں کو ان کی اصل صلاحیتوں سے محروم کر دیتی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کا دن…

Read More

انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر سخی حسن ڈی سی آفس سے شاندار ریلی کا انعقاد

کراچی(بولونیوز) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے بھرپور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ بدعنوانی کے خاتمے اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے ڈی سی آفس سخی حسن سے ایک شاندار اور پرجوش ریلی نکالی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی…

Read More

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،17 لاکھ 64 ہزار لیٹرایرانی ڈیزل اسمگلنگ ناکام

کراچی/بلوچستان(بولونیوز)پاکستان کوسٹ گارڈز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 17 لاکھ 64 ہزار 615 لیٹر سے زائد غیر قانونی ڈیزل برآمد کرلیا۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق یہ کارروائیاں بلوچستان کے مختلف علاقوں—گوادر، پسنی، اوتھل—کی سڑکوں پر قائم چیک پوسٹوں اور سمندر کے راستے کی…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز کا تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر ڈیجیٹل نگرانی بڑھانے کا حکم

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے صوبہ بھر میں ڈیجیٹل نگرانی اور سیکیورٹی سے متعلق بڑے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے تمام تعلیمی اداروں کے باہر جدید ڈیجیٹل کیمرے نصب کرنے اور ہر شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں…

Read More

وزارتِ اطلاعات کے رویّے اور پی ٹی وی میں تقرریوں پر اعتراضات

اسلام آباد(بولونیوز)مسلم لیگ (ن) کے سرگرم کارکن RA شہزاد نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ وزارتِ اطلاعات سے وابستہ کچھ افراد ان کو نشانہ بنا رہے ہیں، اور اس کی وجہ وہ بے ضابطگیاں ہیں جن پر وہ سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ RA شہزاد کے مطابق ن لیگ…

Read More

ازبکستان کے سفیر کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(بولونیوز) ازبکستان کے سفیر عالی جناب الیشر تُختایف نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ دفاع کےمطابق وزیرِدفاع نے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان، ازبکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو…

Read More

معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)گیمنگ ایپ، سائبر کرائم اور دیگر الزامات کے مقدمات میں مطلوب معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی کل تک کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ عدالتی حکم کے مطابق دونوں شخصیات کو کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت گرفتار نہ کرنے کی ہدایات جاری…

Read More

پنجاب حکومت کینسر اور دل کے مریضوں کے علاج کا مکمل خرچ اٹھائے گی

لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں کینسر اور دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے تاریخی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ اسپیشل اینیشیٹو برائے کینسر پیشنٹ کارڈ اور کارڈیک سرجری کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت مریضوں کے مہنگے علاج کا مکمل خرچ حکومت…

Read More