سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی ای مارکنگ میں ناکامی، 19 ہزار طالب علم 6 ماہ سے رزلٹ کے منتظر

کراچی(بولونیوز)کراچی کے سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے انٹرمیڈیٹ کی سطح پر متعارف کرائے گئے “ای مارکنگ سسٹم” کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے، جس کے باعث تقریباً 19 ہزار طالب علم چھ ماہ سے اپنا نتیجہ حاصل کرنے سے محروم ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، انٹر سال اول کمپیوٹر…

Read More

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا عندیہ

راولپنڈی(بولونیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی مسکرا رہے تھے اور فیصلے پر بلکل حیران نہیں تھے۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی نے ہدایت کی ہے کہ ان…

Read More

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں کیو آر کوڈ سے مزین محفوظ ڈیجیٹل مراسلت کا آغاز 22 دسمبر سے

کراچی(بولونیوز)بلدیاتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مکمل ڈیجیٹلائزیشن کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے کیو آر کوڈ پر مبنی محفوظ ڈیجیٹل مراسلت کے نظام کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نیا نظام 22 دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ…

Read More

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان و بشریٰ بی بی کی سزا پر حکومت کا ردعمل

اسلام آباد/لاہور(بولونیوز)سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد وفاقی حکومت کی طرف سے ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ عدالت نے انصاف پر مبنی فیصلہ سنایا اور پراسیکیوشن…

Read More

مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 اسٹریٹ کریمنلز زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(بولونیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی کے دوران متعدد اسٹریٹ کریمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کی حدود میں واقع ڈگری کالج، سیکٹر 11-I کے قریب معمول کے گشت پر موجود پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل…

Read More

ڈمپر اور ٹینکر حادثات پر شوکت فاروقی کا اظہارِ تشویش،“ایک ہفتے میں چار جانیں ضائع ہو چکیں”

کراچی(بولونیوز)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شوکت فاروقی نے شہر میں ڈمپر اور ٹینکر حادثات میں ہونے والے جانی نقصان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف حادثات میں چار قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں، مگر متعلقہ ادارے اور حکومت “خاموش تماشائی” بنی ہوئی ہے۔…

Read More

ضلع ملیر میں اسنیپ چیکنگ کا مؤثرعمل جاری، خواتین اہلکار اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

کراچی(بولونیوز)ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق کے مطابق ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں اسنیپ چیکنگ کا مؤثر اور جامع عمل جاری ہے، جس کا مقصد جرائم پر کنٹرول اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ پولیس کے مطابق ملیر کے اہم مقامات پر ناکہ بندیاں قائم کی گئی ہیں، جہاں…

Read More

حیدرآباد سینٹرل جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم، 5 زخمی

حیدرآباد(بولونیوز)حساس ترین سینٹرل جیل حیدرآباد میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا پھوٹ پڑا، جس کے نتیجے میں پانچ قیدی زخمی ہو گئے۔ جیل انتظامیہ نے صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کی، تاہم لڑائی کچھ دیر تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق جھگڑا اُس وقت شروع ہوا جب سندھ کے یومِ ثقافت…

Read More

سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 شہری زخمی

راولپنڈی(بولونیوز)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں 4 جوانوں نے…

Read More

گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی، خواتین بھی شامل

راولپنڈی(بولونیوز)راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ، گلشن آباد میں گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق گھر میں گیس جمع ہونے کے بعد جیسے ہی چولہا جلایا گیا تو دھماکا…

Read More