پاکستان
رہائشی پلاٹ کو کمرشل استعمال میں نہ لانے کے خلاف درخواست
کراچی(بولونیوز) رہائشی پلاٹ کو کمرشل استعمال میں تبدیل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے سینئر ڈائریکٹر ماسٹر پلان اتھارٹی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے رہائشی پلاٹس کی حیثیت میں تبدیلی سے متعلق تفصیلی رپورٹ 19 جنوری تک طلب کر لی۔ سماعت کے…
پی آئی اے کی متوقع نجکاری کے خلاف درخواست مسترد، سپریم کورٹ سے رجوع کا اعلان
کراچی(بولونیوز) سندھ ہائی کورٹ نے پی آئی اے کی متوقع نجکاری کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا، جس پر سابق لاء آفیسر پی آئی اے جاوید اقبال نے عدالتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ درخواست گزار جاوید اقبال نے مؤقف اختیار…
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ، عبوری ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
کراچی(بولونیوز)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہینِ مذہب کے الزام میں درج مقدمے کے بعد انہوں نے عبوری ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ رجب بٹ کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے عدالت میں درخواست دائر کی اور ان کا بائیو میٹرک بھی مکمل کروایا۔ تفصیلات کے مطابق حیدری مارکیٹ پولیس…
سنی تحریک کے گرفتار ٹارگٹ کلر نے متعدد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا
کراچی(بولونیوز)سنی تحریک قادری ہاؤس سے گرفتار ہونے والے ایک شخص نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ایک درجن سے زائد قتل کیے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے ایم کیو ایم کے کارکنان کے قتل میں جواد واجا اور شعیب لالا کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف کیا۔ تفصیلات کے مطابق، ایم کیو…
کورنگی جمعہ گوٹھ: آوارہ کتے نے 20 سے زائد افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا
کراچی(بولونیوز)کورنگی جمعہ گوٹھ میں ایک آوارہ پاگل کتے نے 20 سے زائد افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔ تمام متاثرہ افراد کو فوری طور پر انڈس اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور ویکسین لگائی گئی۔ اسپتال حکام نے متاثرہ افراد کو تاکید کی کہ ویکسین کی تمام…
بہار میں مسلم خاتون کے نقاب پر حملے کے خلاف سول سوسائٹی کا بھرپور احتجاج
حیدرآباد(بولونیوز)سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے بھارت کی ریاست بہار میں مسلم خاتون ڈاکٹر کے نقاب پر حملے اور ہندوتوا نظریے کے تحت مسلمانوں، خاص طور پر مسلم خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ احتجاج میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں، طلبہ و…
پیپلز پارٹی کے راول شرجیل میمن کا ریسکیو 1122 دفتر کا دورہ، اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا
حیدرآباد(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں ریسکیو ایمرجنسی آفیسر روشن مھیسر اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کامران ساریو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ریسکیو عملے نے انہیں سلامی پیش کی اور روایتی لنگی کا تحفہ بھی دیا۔ راول شرجیل میمن نے ریسکیو 1122…
سیہون قلعہ کی بیوٹیفکیشن اور حضرت لال شہباز قلندرؒ کے مزار کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس
جامشورو(بولونیوز)جامشورو میں ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری کی صدارت میں سیہون قلعہ کی بیوٹیفکیشن اور حضرت لال شہباز قلندرؒ کے مزار پر عرس مبارک کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایات کے تحت عرس مبارک سے قبل سیہون قلعہ…
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف بھرپور احتجاج
کراچی(بولونیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کی جانب سے اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور جبر کے خلاف کراچی کے ساتوں اضلاع میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ان مظاہروں میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے قائد…
ایس ایس پی کی جانب سے کرسمس ڈے پر کرسچن کمیونٹی سے ملاقات، سیکیورٹی ہدایات جاری
جامشورو(بولونیوز)ایس ایس پی ظفر صدیق چھانگا نے کرسمس ڈے کے موقع پر ضلع کی کرسچن کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایس ایس پی نے کرسمس کی مبارکباد پیش کی اور بین المذاہب ہم آہنگی، امن و رواداری کے فروغ پر زور دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کرسمس ڈے کے دوران…


