پاکستان
اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکٹر اسکیل اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔…
بدر کمرشل کی نجی فلیٹوں میں جسم فروشی کا دھندا عروج پر
کراچی(بولونیوز) جیکسن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ثاقب بیگ ڈیفنس کے علاقے بدر کمرشل کے نجی فلیٹوں میں چلنے والے جسم فروشی کے اڈوں اور بدر کمرشل کی حدود میں اسمگلنگ شدہ انگلش شراب کی ترسیل مافیا کا بیٹر بن گیا پولیس کے بااعتماد اندرونی ذرائع نے بتایا عرصہ ڈاکس سال سے جسم فروشی سمیت گیسٹ…
شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، پانچ دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
شمالی وزیرستان(بولونیوز)آج صبح 5 سے 6 فتنہ الخوارج نے بارود سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کے ہیڈکواٹر کے گیٹ پر پھینکی، جس سے بلڈنگ کو جزوی نقصان پہنچا۔ ڈیوٹی پر موجود پاک فوج کے جوانوں نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ ایک خارجی زخمی حالت…
اسلامیہ لا کالج کے پرنسپل نے کہا، طارق جہانگیری ہمارے اسٹوڈنٹ نہیں تھے
اسلام آباد(بولونیوز)ڈگری تنازعہ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں رجسٹرار کراچی یونیورسٹی عمران صدیقی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اسلامیہ لا کالج کے پرنسپل کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری ان کے اسٹوڈنٹ نہیں تھے۔ رجسٹرار کے مطابق، طارق جہانگیری نے نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے کے بعد ان…
حافظ آباد میں شدید دھند کے باعث کوسٹر اور ڈمپر کے تصادم میں 5 زخمی
حافظ آباد(بولونیوز)ٹھٹھی انوک سنگھ کے قریب شدید دھند کے باعث کوسٹر بس اور ڈمپر کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسیں اور ایک ریسکیو گاڑی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں…
پی ایس ایل 11: غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز، آخری تاریخ 20 جنوری مقرر
لاہور(بولونیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ رجسٹریشن میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے لیے آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی…
پاکستان میں گاڑیوں کی خریداری میں تیزی، بینک فنانسنگ 35 فیصد بڑھ گئی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں گاڑی کے قرضے مزید آسان ہونے کے بعد آٹوموبائل مارکیٹ میں خریداری کا رجحان بڑھنے لگا ہے۔ بینکوں کی جانب سے آسان شرائط پر فنانسنگ میں اضافہ ہونے سے شہریوں کے لیے گاڑی کی ملکیت پہلے کے مقابلے میں زیادہ قابلِ حصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد…
جماعت اسلامی کا کراچی میں 13 مقامات پر دھرنوں کا اعلان
کراچی(بولونیوز)جماعت اسلامی نے شہر میں ہیوی ٹریفک حادثات میں مسلسل بڑھتی اموات، ای چالان کے نظام اور حکومتی رویے کے خلاف آج شہر بھر کے 13 مقامات پر احتجاجی دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق احتجاجی دھرنے شام 5 بجے شہر کی اہم شاہراہوں اور مرکزی مقامات پر دیے جائیں گے۔ دھرنوں…
نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، باراتیوں کی ویگن ٹکرا گئی، 13 افراد شدید زخمی
نواب شاہ(بولونیوز)تحصیل قاضی احمد کے نزدیک قومی شاہراہ پر باراتیوں کی ویگن کو پیش آنے والے خوفناک حادثے میں 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق حادثہ دو ویگنوں کے آپس میں تصادم کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقعے پر پہنچ…
سندھ کے اسکولوں میں سولر سسٹم لگانے کا فیصلہ، ضلعی افسران کو ہدایات جاری
کراچی(بولونیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے اسکولوں میں سولر سسٹمز لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا مقصد بجلی سے محروم تعلیمی اداروں کو متبادل توانائی فراہم کرنا اور اسکولوں میں تعلیم کا تسلسل یقینی بنانا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے مختلف اضلاع کے افسران کو اسکولوں کی سولرائزیشن کے لیے ہدایات جاری…


