بھارتی آبی جارحیت میں اضافہ، چناب کے بعد دریائے جہلم اور نیلم کا پانی بھی روک لیا

لاہور(بولونیوز) بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ دوبارہ تیز ہوگیا ہے، اور چناب کے بعد دریائے جہلم اور دریائے نیلم کا پانی بھی روک دیا گیا ہے، جس سے پاکستان کے دریائی بہاؤ میں تشویشناک حد تک کمی واقع ہوگئی ہے۔ انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق دریائے جہلم اور دریائے نیلم…

Read More

حکومت کا آئندہ سال سے بند مقامی گیس کنویں کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے جنوری 2026 سے بند مقامی گیس فیلڈز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد مقامی گیس کی فراہمی مرحلہ وار سسٹم میں شامل ہونا شروع ہو جائے گی۔ وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قطر کی جانب سے اضافی سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے…

Read More

صدرِ مملکت نے جج طارق محمود جہانگیری کو باضابطہ طور پر ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد(بولونیوز) صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد جج طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے باضابطہ طور پر ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں رات گئے سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جج طارق محمود جہانگیری کی خدمات سے متعلق یہ فیصلہ متعلقہ آئینی و قانونی تقاضوں کو مدِنظر…

Read More

بفر زون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر، ملزم نعمان فرار

کراچی(بولونیوز)بفر زون میں گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص گھر کی ملازمہ پر نہ صرف تشدد کر رہا ہے بلکہ اسے سیڑھیوں سے دھکا بھی دیتا ہے، جس سے خاتون شدید زخمی ہو…

Read More

سونے کے بیوپاریوں کو لوٹنے کا کیس،مفرور ملزم عمران عرف مانی لاہور سے گرفتار

ایبٹ آباد(بولونیوز)سونے کے بیوپاریوں سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا لوٹنے کے مقدمے میں نامزد مفرور ملزم عمران عرف مانی کو بالآخر کینٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس نے عمران مانی کو ایک علیحدہ مقدمے میں حراست میں لیا تھا، جس کی اطلاع ملنے پر کینٹ پولیس لاہور پہنچی اور ملزم کو تحویل…

Read More

گھریلو ملازمہ پر قاتلانہ حملہ، متاثرہ خاتون نے انصاف کے لیے اپیل کر دی

کراچی(بولونیوز)یاسمین نامی ایک غریب گھریلو ملازمہ نے شدید دھچکے کے بعد قانونی اور عوامی اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ یاسمین کا کہنا ہے کہ وہ مکان نمبر 530، فرسٹ فلور پر کام کرتی ہیں اور سیکنڈ فلور کے رہائشیوں سے ان کا کوئی ذاتی یا سماجی تعلق نہیں تھا۔ متاثرہ نے الزام…

Read More

سندھ حکومت کا بڑا اقدام: 715 خطرناک عمارتیں ناقابل رہائش قرار، مکینوں کو خالی کرانے کا عمل جاری

کراچی(بولونیوز)سندھ بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین شاہ کے خصوصی احکامات پر ٹیکنیکل کمیٹی برائے خطرناک عمارات (SBCA) نے صوبہ سندھ میں 715 عمارتوں کو ناقابل رہائش اور ناقابل استعمال قرار دے دیا ہے اور ان کے مکینوں کو خالی کرانے کا مرحلہ وار عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی کی…

Read More

لاہور ہائی کورٹ کا اہم حکم: ائیرپورٹ پر مسافر کو آف لوڈ کرنے سے پہلے تحریری وجہ بتانا لازم

لاہور(بولونیوز)لاہور ہائی کورٹ، ملتان بینچ نے W.P No. 13661/2025 میں ایک اہم اور اصولی فیصلہ دیتے ہوئے مسافروں کے حقوق کا واضح تحفظ کر دیا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق اب کسی بھی مسافر کو پاکستان کے ائیرپورٹس پر آف لوڈ کرنے سے پہلے متعلقہ اتھارٹی پر لازم ہوگا کہ مسافر کو تحریری طور…

Read More

عمران خان کو ساہیوال ہائی سیکیورٹی جیل منتقل کرنے پر غور شروع

اسلام آباد(بولونیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ساہیوال کی ہائی سیکیورٹی جیل منتقل کرنے کے امکان پر سوچ بچار شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ساہیوال ہائی سیکیورٹی جیل سنٹرل جیل سے الگ ایک خصوصی سہولت ہے جہاں انتہائی مطلوب اور حساس قیدیوں کو رکھا جاتا ہے۔…

Read More

بُنیان مرصوص میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا گیا کہ مودی کبھی نہیں بھول سکے گا

ہری پور(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بُنیان مرصوص میں پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق دیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اسے کبھی نہیں بھول پائیں گے۔ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کی رحمت اور قوم کی دعاؤں سے جنگ میں…

Read More