لاہور کے فضائی معیار میں بہتری، آلودہ شہروں کی فہرست میں واضح تنزلی

لاہور(بولونیوز) لاہور میں فضائی معیار میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے اور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 186 ریکارڈ کیا گیا ہے، جو گزشتہ دنوں کے مقابلے میں بہتر ہے۔ اس بہتری کے نتیجے میں لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں تنزلی پر آگیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس موقع پر کہا کہ لاہور…

Read More

پنجاب حکومت کے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اختر کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اٹک عنزہ عباسی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

Read More

عارف والا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، دودھ میں ملاوٹ کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

عارف والا(بولونیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے عارف والا کے نواحی گاؤں چک ولی محمد میں دودھ تیار کرنے والی ایک فیکٹری کے خلاف کارروائی کی، جہاں دورانِ معائنہ دودھ میں ملاوٹ پائی گئی۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی کے دوران دودھ میں ملاوٹ کے لیے استعمال ہونے والے اجزا بھی موقع سے…

Read More

بہادر آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ کے مطابق تھانہ بہادر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد کر لیا گیا ہے۔ گرفتار…

Read More

افواجِ پاکستان کی جانب سے لانس نائیک محمد محفوظ شہیدؒ، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت

راولپنڈی(بولونیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز؛ ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف دی نیول اسٹاف؛ اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف ائیر اسٹاف نے افواجِ پاکستان کی جانب…

Read More

سرجانی ٹاؤن، مکان سے نوجوان خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن میں ایک مکان سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت کومل کے نام سے ہوئی ہے، جسے اس کے سابقہ منگیتر راشد نے سر پر لوہے کا پائپ مار کر قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم راشد نے تقریباً 12 روز…

Read More

اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد(بولونیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 77 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی طور پر 33.62 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ…

Read More

سہراب گوٹھ میں بس میں آتشزدگی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر، آگ بجھانے کا عمل جاری

کراچی(بولونیوز)سہراب گوٹھ میں پنجاب بس اڈا کے قریب ٹوٹل پمپ کے پاس ایک بس میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیمیں ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔…

Read More

جماعت اسلامی نےکراچی کے 13 مقامات پر دھرنوں کا اعلان کردیا

کراچی(بولونیوز)جماعت اسلامی نے کراچی میں بڑھتی ٹریفک اموات، خونی ڈمپر و ٹینکر، ای چالان کے نام پر مبینہ لوٹ مار، حکومتی بے حسی اور تباہ حال انفراسٹرکچر کے خلاف کل 19 دسمبر کو شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی دھرنے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے رہنما توفیق الدین صدیقی کے…

Read More

پانچ گھنٹے موبائل بند، سرکاری گاڑی میں خون کے دھبے، پولیس کو شک کیسے ہوا؟

لاہور(بولونیوز) پولیس نے ایک حاضر سروس ڈی ایس پی کی جانب سے اپنی اہلیہ اور کمسن بیٹی کے دوہرے قتل کا معمہ جدید تفتیش، کال ڈیٹا ریکارڈ اور فارنزک شواہد کی مدد سے حل کر لیا۔ پولیس کے مطابق سرکل تھانہ انویسٹیگیشن کے ڈی ایس پی عثمان حیدر نے 18 اکتوبر 2025 کو تھانہ برکی…

Read More