پاکستان
پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی گھوٹکی میں مشترکہ کارروائی، 14 مغوی بازیاب
کراچی(بولونیوز)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے اندرونِ سندھ ضلع گھوٹکی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے قبضے سے 14 مغویوں کو کامیابی سے بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 دسمبر 2025 کی شب صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس ’’صدا بہار‘‘ کو ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو…
اسکیم 33 میں غیر قانونی تعمیرات، سرکاری دعوے بے اثر
کراچی(بولونیوز)حساس رہائشی اسکیم 33 میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس نے محکمہ بلدیات اور حکومت سندھ کے دعوؤں پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسکیم 33 میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر عدیل قریشی کی نگرانی میں بعض عمارتوں میں منظور شدہ نقشوں سے تجاوز کرتے ہوئے غیر قانونی…
عمران خان کے بیٹوں کا والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنے کا اعلان
اسلام آباد/لندن(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قاسم خان کے مطابق دونوں بھائیوں نے پاکستانی ویزوں کے لیے درخواست دے دی ہے اور توقع ہے کہ یہ عمل مکمل ہو…
سرجانی ٹاؤن میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر فائرنگ
کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن سیکٹر الیون ون میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر فائرنگ کا سنگین واقعہ پیش آیا، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے باوجود پولیو ٹیم خوش قسمتی سے محفوظ رہی اور واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم پولیس نے واقعے…
سندھ حکومت کی جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس کے خلاف سخت کارروائی، روٹ پرمٹس منسوخ کرنے کا حکم
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پی ٹی اے سیکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس پر چلنے والی تمام گاڑیوں کے روٹ پرمٹس فوری طور پر منسوخ…
پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کا حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر شدید ردعمل
کراچی(بولونیوز)پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمٰن کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمٰن کا بیان اخلاقی دیوالیہ پن اور فکری افلاس کی بدترین مثال ہے۔ وقار مہدی نے کہا کہ بھٹو شہید…
نارتھ کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکن حاجی شہزاد کی نماز جنازہ ادا، تدفین نیو کراچی میں ہوگی
کراچی(بولونیوز)نارتھ کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکن حاجی شہزاد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی، رکن اسمبلی جمال احمد اور عبدالوسیم سمیت پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود…
سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسیں خریدنے کیلئے 96 کروڑ روپے منظور
کراچی(بولونیوز)سندھ کابینہ نے پبلک ٹرانسپورٹ بسیں خریدنے کے لیے 96 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تھرکول ریلوے لائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علی…
جعلی نمبرپلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے، ڈی آئی جی ٹریفک
کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ جعلی نمبر پلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے۔ ایک نجی چینل کے مارننگ شومیں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ای چالان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ای چالان شروع ہونے کے بعد…
لاہور: ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کی ہدایات
لاہور(بولونیوز)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایات کی ہے۔ صوبائی وزیر بلال اکبر خان نے افسران کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے مطابق کرایوں کی لسٹ جاری کرانےکی ہدایات کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے تمام اضلاع…


