پاکستان
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی
کراچی(بولونیوز) پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری کے بعد نیا نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود 23 جنوری 2026…
سندھ میں جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی شروع
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے پی ٹی اے سیکریٹری کو جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی تمام گاڑیوں کے روٹ پرمٹس منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ شرجیل انعام میمن نے جعلی…
کراچی کی 4 سہیلیوں نے خدمت کی اعلیٰ اور قابل تقلید مثال قائم کردی
کراچی(بولونیوز)مخلوقِ خدا کی بے لوث خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور جو لوگ نیک نیتی کے ساتھ اس راہ پر گامزن ہوتے ہیں، کامیابی خود ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک روشن مثال شہرِ قائد کراچی کی چار تعلیم یافتہ سہیلیوں کی ہے جنہوں نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے…
صدر آصف زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا
اسلام آباد(بولونیوز)صدر آصف زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025 صوبائی مشاورت کی نظر ثانی کے لیے وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ صوبوں میں دانش اسکولوں کے قیام کی متعلقہ…
طالبات کو ہراساں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
حافظ آباد(بولونیوز)طالبات کو ہراساں کرنے والے3 ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حافظ آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان طالبات کوہراساں کرنے میں ملوث تھے، مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس…
کن سرکاری افسران کو نوکری سے فارغ، جیل بھیجا جائیگا؟ احکامات جاری
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو دھوکا دینے والے سرکاری افسران کو نوکری سے فارغ کر کے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو دھوکا دینے والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے انہیں ملازمت سے فارغ کر کے جیل میں ڈالنے کی…
پاکستانی یوٹیوب چینلز کی عالمی سطح پر پذیرائی، 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں
کراچی(بولونیوز)پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں نے عالمی سطح پر پذیرائی میں اضافہ ہو گیا 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کیں۔ پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں کی ویڈیوز کی عالمی سطح پر پذیرائی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور سال 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ویڈیوز کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب…
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت
اسلام آباد(بولونیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری نے ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے۔…
جیولر 80 کروڑ روپے مالیت کا سونا لے کر مارکیٹ سے غائب
لاہور(بولونیوز)ایک معروف جیولر، جو گزشتہ 30 برس سے مارکیٹ میں سونے کے کاروبار سے وابستہ تھے، اچانک 80 کروڑ روپے مالیت کا سونا لے کر غائب ہو گئے۔ مذکورہ جیولر نے طویل عرصے کے دوران اپنے تمام ساتھیوں اور دیگر سناروں کا اعتماد حاصل کر رکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کسی بھی سنار…
کراچی میں کھلے نالے نے بزرگ شہری کی جان لے لی
کراچی(بولونیوز)کورنگی نمبر تین زمان ٹاؤن میں کھلے نالے کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک بزرگ شہری نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ شہری اپنی سائیکل پر سامان لادے سڑک پر…


