الیکشن کمیشن نےسہیل آفریدی کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر طلب کر لیا

پشاور(بولونیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں 24 دسمبر 2025 کو طلب کر لیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سماعت 12 دسمبر کو مقرر تھی، تاہم بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیسز ڈی لسٹ کر دیے گئے تھے۔ اس موقع…

Read More

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا تنخواہیں اور پیکج ادا نہ کرنے پر شدید احتجاج

اسلام آباد(بولونیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین نے تنخواہیں اور پیکج ادا نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا، 11 ہزار سے زائد ملازمین کو تاحال پیکج نہیں ملا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ورکرز الائنس کے سیکریٹری جنرل عارف شاہ نے کہا کہ تنخواہیں ادا ہوئیں نہ ہی پیکج ملا، ملازمین کسمپرسی کا شکار ہیں، نکالے گئے 11 ہزار سے زائد…

Read More

بھارتی فلم دھریندر میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے کے خلاف درخواست پر سماعت

کراچی(بولونیوز) بھارتی فلم ’دھریندر‘ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے کے معاملے پر عدالت نے فلم کے رائٹر، پروڈیوسر اور اداکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے اس حوالے سے ایس ایچ او درخشاں سے تفصیلی رپورٹ طلب…

Read More

اقدامِ قتل اور دہشت گردی ایکٹ کیس: قادری ہاؤس سے گرفتار 9 ملزمان عدالت میں پیش

کراچی(بولونیوز) پولیس مقابلہ، اقدامِ قتل اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے میں ناظم نمبر 1 قادری ہاؤس سے گرفتار 9 ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، جہاں عدالت نے ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو…

Read More

کشمیر روڈ کے گرین بیلٹ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت، عدالت برہم

کراچی(بولونیوز)کشمیر روڈ کے گرین بیلٹ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام فریقین کو چار ہفتوں کے اندر جواب جمع کرانے کی…

Read More

جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں مبینہ افغان شہری کے خلاف درخواست مسترد

کراچی(بولونیوز) جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث مبینہ افغان شہری کے خلاف کارروائی کی درخواست عدالت نے ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ کورنگی کے رہائشی نعمت اللہ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے، اس لیے یہ درخواست…

Read More

پاکستان نے بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا

کراچی(بولونیوز) پاکستان نے طبی میدان میں ایک اہم اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی بار بین الاقوامی روبوٹک ٹیلی سرجری کامیابی سے انجام دے دی۔ یہ جدید سرجری کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں کی گئی، جو ملک کی صحت کی تاریخ میں ایک نمایاں پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ پاکستان میں…

Read More

عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کا معاملہ

کراچی(بولونیوز)عدالت نے عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (ڈی جی سی اے اے) کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت کی جانب سے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایک لاکھ روپے کے…

Read More

بارودی مواد برآمدگی کیس: غنی امان اور سرمد میراں کی ضمانت میں 21 جنوری تک توسیع

کراچی(بولونیوز) بارودی مواد برآمد ہونے کے الزام کے کیس میں عدالت نے ملزمان غنی امان اور سرمد میراں کی عبوری ضمانت میں 21 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ سماعت پر کیس کی مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہوں۔ اس موقع…

Read More

نیو کراچی سیکٹر 11-J میں 25 گلیوں کی پیور بلاک تنصیب مکمل، ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری

کراچی(بولونیوز)نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف نے سیکٹر 11-J میں 25 گلیوں میں پیور بلاکس لگانے کا کام مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کا یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا۔ آئندہ مرحلے میں گلیوں میں اسٹریٹ لائٹس نصب کی جائیں گی تاکہ علاقے کی روشنی اور تحفظ کو بہتر بنایا…

Read More