پاکستان
شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی، اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار
کراچی(بولونیوز)شہریوں سے اسلحہ کے زور پر موبائل فونز اور لیپ ٹاپ چھیننے والے گروہ کے خلاف شاہ لطیف پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان مہران ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کے اطراف کے علاقوں میں اسٹریٹ…
سی آئی اے اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن کا اسکینڈل بے نقاب 28 کروڑ کی منشیات 5 کروڑ میں فروخت، افسران معطل
کراچی(بولونیوز)سی آئی اے کے اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ میں منشیات سے متعلق ایک سنگین اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جہاں 28 کروڑ روپے مالیت کی کیس پراپرٹی منشیات کو مبینہ طور پر صرف 5 کروڑ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ معاملے کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد سب انسپکٹر اعجاز بٹ اور کانسٹیبل…
ایس ایس جی سی کا چھاپہ،خفیہ طورپرسریا پگھلانے والی فیکٹری کوفراہم کیےجانے کا پردہ فاش
کراچی(بولونیوز)ملیر کے علاقے پیر سرہندی گوٹھ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی خصوصی ٹیم نے باری ٹیکسٹائل ملز پر اچانک بڑا چھاپہ مارا۔ کارروائی کی قیادت جی ایم عادل پراچا نے کی، جبکہ کورنگی زون کے افسران یاسر ہاشمی، دودو زرداری، ہیڈ آفس کے افسران اور ایس ایس…
بھارتی نیوی کی جانب سے 11 پاکستانی ماہی گیروں کی گرفتاری، کمسن بچہ بھی شامل
کراچی/ساحلی پٹی(بولونیوز)بھارتی نیوی نے ایک بار پھر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں 10 سالہ کمسن بچہ ظہیر بھی شامل ہے۔ ظہیر جماعت سوم کا طالب علم ہے جو شوقیہ طور پر اپنے چچا کے ہمراہ سمندر میں مچھلی کے شکار کے…
کے سی آر کی بحالی کراچی کی معیشت اور سیاست کو نئی شکل دے گی، الطاف شکور
کراچی(بولونیوز)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کی بحالی کو جان بوجھ کر پسِ پشت ڈالا جا رہا ہے کیونکہ یہ منصوبہ نہ صرف شہرِ قائد کی معیشت کو نئی شکل دے گا بلکہ اس کے سماجی و سیاسی ڈھانچے کو بھی…
جناح ٹرمینل پر تھائی ایئر کے بند دفتر سے لاش برآمد
کراچی(بولونیوز)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن تھائی ایئر کے بند دفتر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی لاش تھائی ایئر کے اسٹیشن منیجر مرزا عرفان بیگ کی ہے۔ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب شام تقریباً 7 بجے تھائی ایئر کا عملہ معمول کے مطابق…
کراچی پورٹ ٹرسٹ کاBarracuda-XIII ایکسرسائزمیں سمندری ماحولیاتی تحفظ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ
کراچی(بولونیوز) کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) نے Barracuda-XIII کے تین روزہ مشق کے دوران اپنی آپریشنل تیاری اور سمندری ماحولیاتی تحفظ کی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ یہ مشق پاکستان کی پریمیئر نیشنل آئل سپل ریسپانس ایکسرسائز کے سی فیز میں منعقد کی گئی، جس میں KPT نے فعال کردار ادا کیا۔ اس دوران KPT کے…
ابی میں اقوام متحدہ کے اڈے پر دہشت گردوں کے حملے میں بنگلہ دیشی امن فوجیوں کی ہلاکتیں
ڈھاکہ(بولونیوز)سوڈان کے علاقے ابی میں قائم اقوام متحدہ کے امن فوجی مشن کے اڈے پر دہشت گردوں کے اچانک حملے کے دوران بنگلہ دیشی امن فوج کے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حملے میں مزید 8 امن فوجی زخمی ہوئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، ہلاک ہونے والے میں 6 اور زخمی ہونے والے…
نویں اور دسویں کے طلبہ کیلئےاہم خبر،امتحانات کیلئے امتحانی فارم کا مرحلہ شروع
کراچی(بولونیوز)نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے اگلے برس ہونے والے امتحانات سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔ سندھ تعلیمی بورڈز میں اگلے سال نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے لیے امتحانی فارم کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے اور طلبہ بھی امتحانات کی تیاری کر رہے…
بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ‘‘ اور ’’مینا بازار انڈر پاس‘‘ عوام کیلیے کب کھل رہے ہیں
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں سست روی کا شکار ریڈ لائن منصوبہ اور مینا بازار انڈر پاس کب کھل رہے ہیں اہم خبر آ گئی ہے۔ شہر قائد میں کئی تعمیراتی منصوبے جاری ہیں۔ ان میں بالخصوص بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ اور مینا بازار انڈر پاس سست روی کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے…


