پاکستان
اسما کو میاں بیوی نے کیوں قتل کیا؟ لاپتہ خاتون کی لاش مل گئی، اہم انکشاف
کراچی(بولونیوز)پولیس حکام نے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 سے لاپتہ خاتون کی لاش ملنے کی تصدیق کی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے خاتون کی ملنے والی لاش کے کیس میں اہم پیش رفت پوئی ہے، پولیس کے مطابق 65 سالہ خاتون 4 دسمبر سے لاپتہ تھیں، اُن…
لاپتہ ہونے والی بیوی اور بیٹی کا قاتل خود ڈی ایس پی نکلا، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی
لاہور(بولونیوز) ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل ہو گیا اور ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس نے لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا معمہ حل کرلیا، ڈی ایس…
ایم کیو ایم کا شہری مسائل کے حل کے لیے ’کراچی بچاؤ مہم‘ شروع کرنے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم) نے شہر کے مسائل کے حل کے لیے ’’کراچی بچاؤ مہم‘‘ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کے مطابق کراچی بچاؤ مہم کے حوالے سے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں، سماجی تنظیموں، اسٹیک ہولڈرز سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے…
دبئی ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب
کراچی(بولونیوز)جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ وزٹ ویزے پر ہوٹل ملازمت کیلئے جانے والی لڑکی…
خادمِ انسانیت ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد، تاجران سندھ ڈویژن کی بھرپور شرکت
حیدرآباد(بولونیوز) میں خادمِ انسانیت ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک شاندار اور کامیاب تقریب بعنوان “وولنٹیئرز ایپریسی ایشن سرٹیفکیٹ ڈسٹری بیوشن سرمنی اور KEI جاب فیئر 2025” منعقد ہوئی، جس نے اپنی مقصدیت اور کامیابی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس تقریب میں انجمنِ تاجران سندھ ڈویژن نے فعال شرکت کی۔ انجمن کی نمائندگی صدر…
شرجیل انعام میمن کی نئی فلم ‘میرا لیاری’ کا اعلان، لیاری کی اصل ثقافت اجاگر کرنے کا مقصد
کراچی(بولونیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے نئی فلم ‘میرا لیاری’ کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد لیاری کی اصل ثقافت، امن، صلاحیت اور حوصلے کو عوام کے سامنے لانا ہے۔ یہ فلم بھارتی فلم Dhurandhar کے منفی تاثر کے جواب میں بنائی جا رہی ہے، جس میں لیاری کو غلط اور منفی…
ضلع وسطی میں بدستور غیر قانونی تعمیرات بغیر کسی اپروول جاری
کراچی(بولونیوز) رضویہ سوسائٹی پلاٹ نمبر C 4 کے تھرڈ فلور کی غیر قانونی تعمیرات دھڑلے سے جاری ہے ایس بی سی اے کی جانب سے پہلے بھی ڈیمالیشن کی جاچکی ہے۔ بلڈر نے انہدامی کارروائی کے باوجود دوبارہ پلاٹ C 4 پر تعمیراتی کام شروع کردیا ہے.یاد رہے گزشتہ ماہ ڈی جی ایس بی سی…
پاکستان سنی تحریک کی پریس کانفرنس: قادری ہاؤس پر چھاپے کی شدید مذمت
کراچی(بولونیوز) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی قائدین نے چیئرمین ثروت اعجاز قادری کی رہائش گاہ قادری ہاؤس پر چھاپے کے خلاف پریس کانفرنس میں شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ صدر پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ چھاپے کے دوران رہائش گاہ کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا، جس کی شدید…
وزیراعلیٰ سندھ کا بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا جائزہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کے اہم عوامی ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی ریڈ لائن (لاٹ ون) کا سرپرائز دورہ کیا اور ملیر کیٹ سے نمائش ریڈ لائن تک جاری کام کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ کو منصوبے کی تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں لاٹ ون کی مجموعی لمبائی 9.65 کلومیٹر،…
بھتہ خوری کے نیٹ ورک کے انکشافات، گرفتار ملزم ریحان عرف ڈاکٹر نے تفصیلات بتا دیں
کراچی(بولونیوز)پولیس کے مطابق ایس آئی یو کے ہاتھوں گرفتار ریحان الدین عرف ڈاکٹر نے دوران تفتیش شہر کے تاجروں اور دکانداروں سے بھتہ خوری کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ ملزم ریحان عرف ڈاکٹر نے بتایا کہ وہ جواد قادری عرف واجہ کے لیے کام کرتا ہے، جو کراچی میں بھتہ خوری کا سب…


