پاکستان
مولانا فضل الرحمٰن: سیاست میں بیعت نہیں، پارٹی کارکن نظریات پر عمل کرتے ہیں
جھنگ(بولونیوز)میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سیاست میں بیعت نہیں ہوتی، پارٹی کے کارکن لیڈرز کے نظریات پر چلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کو بلدیاتی نظام عوامی مفاد میں تشکیل دینا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے مزید…
وزیر اعظم شہباز شریف نے سڈنی کے بانڈی بیچ حملے پر افسوس کا اظہار کیا
اسلام آباد(بولونیوز)آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹم کین سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے سڈنی کے بانڈی بیچ میں ہونے والے المناک فائرنگ واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور اس حملے کی شدید مذمت کی۔ گزشتہ اتوار کو بانڈی بیچ میں دو مسلح افراد نے یہودی تہوار حنوکہ کی خوشیاں منانے…
سرجانی ٹاؤن میں سابق منگیتر کی تشدد زدہ لاش برآمد، مقدمہ درج
کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن میں ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ 19 سالہ کومل زوجہ فرحان کو اس کے سابق منگیتر راشد نے شادی کے بہانے گھر بلا کر آہنی راڈ کے وار کر کے قتل کیا۔ پولیس کے مطابق کومل تین روز قبل اپنے شوہر کے گھر…
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 3.75 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا…
ڈپٹی کمشنر آصف رضا کا جائیداد تنازعات کے فوری حل پر زور
پاکپتن(بولونیوز)ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے کہا ہے کہ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کے تحت جائیداد کے تنازعات کا تیز، مؤثر اور منصفانہ حل حکومت پنجاب کی واضح پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کے حقوقِ ملکیت کے تحفظ، قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نے ریکارڈ بلند سطح چھو لی
کراچی(بولونیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور انڈیکس نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 417 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 72 ہزار 221 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ مثبت…
شیخوپورہ میں دھند کے باعث متعدد ٹریفک حادثات، 1 ہلاکت اور متعدد زخمی
شیخوپورہ(بولونیوز) شہر میں شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ رضا لاہور روڈ قلعہ ستار شاہ سٹاپ پر پیش آنے والے حادثے میں بس اور سکوٹی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں لیاقت ولد مظہر (50 سال) جاں بحق اور حماد…
محمد علی سوسائٹی: نجی بینک کے باہر ڈکیتی کی ناکام کوشش، شہری محفوظ
کراچی(بولونیوز)محمد علی سوسائٹی میں نجی بینک کے باہر شہری سے ڈکیتی کی واردات ناکام ہو گئی۔ پولیس کے مطابق شہری بینک سے رقم نکلوا کر دوسرے بینک میں جمع کروانے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان نے اسے لوٹنے کی کوشش کی۔ شہری نے بروقت بینک میں پناہ لے لی،…
2025ء میں شہر میں تشدد، ڈکیتی اور حادثات کا خوفناک سال، چھیپا فاؤنڈیشن کی رپورٹ
کراچی(بولونیوز)سال 2025ء انتہائی تشویشناک ثابت ہوا ہے، جس کا انکشاف امدادی ادارے چھیپا فاؤنڈیشن کی سالانہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری سے اب تک مختلف واقعات میں شہریوں کی جانوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ اہم اعداد و شمار: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ہلاکتیں: 89 افراد ٹریفک حادثات: 830 ہلاکتیں،…
پاکستان سنی تحریک کا بھارت مخالف احتجاج، مسلم خاتون کے نقاب ہٹانے کی کوشش کی شدید مذمت
ملتان(بولونیوز)پاکستان سنی تحریک لوہامارکیٹ سیکٹر کے زیر اہتمام جامع مسجد مدنی شھیدی لال پر ایک پرجوش بھارت مردہ باد احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔ مظاہرے کی قیادت صوبائی ناظمِ اعلیٰ مرزا محمد ارشد القادری، رب نواز پپو بٹ، میاں سجاد انصاری، مرزا دانش قادری، مرزا نور علی، عمر بھائی، مرزا محمد یونس، علامہ سعید اختر قادری…


