پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے احکامات پر SHO تھانہ اقبال مارکیٹ کی نگرانی میں علاقے حوا گوٹھ کے قریب پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی اور مجموعی طور پر تین ملزمان گرفتار ہوئے۔ گرفتار ملزمان کی…

Read More

انسدادِ پولیو مہم: ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں پانچویں روز بھی سخت سیکیورٹی انتظامات

کراچی(بولونیوز)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر انسدادِ پولیو مہم کے پانچویں روز بھی ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی گئی۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے مختلف پولیو کیمپس کا دورہ کیا، تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیو ٹیموں کی مؤثر…

Read More

سندھ موجودہ حکمرانی میں مؤثر طریقے سے نہیں سنبھالا جا رہا، انتظامی اصلاحات ضروری،فاروق ستار

کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ساڑھے سات کروڑ آبادی والے صوبہ سندھ کو موجودہ طرزِ حکمرانی میں مؤثر طور پر نہیں سنبھالا جا رہا، جبکہ پنجاب میں عملی طور پر کام ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ فاروق ستار نے وضاحت کی کہ انتظامی یونٹس یا نئے صوبے بنانے…

Read More

کراچی میں نمبر پلیٹ چھپانے اور ٹیمپرنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی(بولونیوز)ای چالان سے بچنے کے لیے نمبر پلیٹ چھپانے اور ٹیمپرنگ کے معاملات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف پوائنٹس پر ناکہ بندی کر دی ہے اور…

Read More

منافقین سڑکیں بلاک کرکے کونسے مسائل حل کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ منافقین سڑکیں بلاک کرکے پتہ نہیں کس کے مسائل حل کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سڑکیں بلاک کرو گے تو تکلیف صرف کراچی والوں کو ہوگی۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی کی…

Read More

طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بنگلادیش(بولونیوز) طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جبکہ چیف ایڈوائزر محمد یونس بھی شریف عثمان ہادی کے جنازہ میں شریک تھے۔ اس کے قبل بنگلادیش کے طالب علم رہنما اور سیاسی پلیٹ فارم انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی میت…

Read More

گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کے ساتھ فحش حرکات کرنے والے 2 ملزم گرفتار

لاہور(بولونیوز)شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے گلی میں کھیلتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 2 اوباش افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر میں لے گئے اور اس کے ساتھ فحش حرکات کرتے…

Read More

درخشاں پولیس مقابلہ، موبائل شاپ ڈکیتی کے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

کراچی(بولونیوز)بدَر کمرشل کے علاقے میں ایک موبائل فون شاپ پر ڈکیتی کے واقعے کے چند گھنٹوں کے اندر درخشاں پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق تین مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر شاپ میں داخل ہو کر موبائل فونز چھین لیے اور فرار ہو گئے۔…

Read More

سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی، 2 بھائی زخمی، لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے گئے

کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7 بی میں 4 ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا اور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ واردات کے دوران دو سگے بھائیوں نے مزاحمت کی، جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے انہیں زخمی کر…

Read More

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوژو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت فراہم کی جائے گی۔ بینک کے مطابق یہ فنڈنگ اصلاحاتی اہداف کے حصول سے مشروط ہوگی اور اس کے لیے حکومت کو مخصوص پالیسی اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔…

Read More