فیلڈ مارشل سید عاصم منیرپاکستان کا فخرہیں،قوم میں بیداری کی لہر پیدا کی

کراچی(بولونیوز) عوام دوست پارٹی کے چیئرمین شاہد آرائیں نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کا فخر ہیں اور انہوں نے قوم میں بیداری کی ایک نئی لہر پیدا کی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں بھی مثال بنیں۔ سندھ اور کے پی کی حکومتیں چیلنج ہیں۔سندھ…

Read More

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو سے مختلف وفود کی ملاقات

کراچی(بولونیوز)صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر نے کہا کہ عوام کا اعتماد ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی کامیابی کی دلیل ہے اور پارٹی عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی…

Read More

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ ارڈیننس پر عملدرآمد روک دیا

لاہور(بولونیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ ارڈیننس کے تحت دیے گئے قبضوں پر فوری طور پر عملدرآمد روک دیا ہے اور متعلقہ فیصلے واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ چیف جسٹس نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ: “پنجاب حکومت کا بس چلے تو آئین کو…

Read More

وفاقی محکموں میں ای آفس سسٹم سے 9.5 ارب روپے کی بچت، سرکاری کارروائی میں 84 فیصد کمی

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی محکموں میں ای آفس سسٹم کے نفاذ سے حکومت کو سالانہ 9.5 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے جبکہ سمریوں کی پراسیسنگ کا وقت 25 دن سے کم ہو کر صرف 4 دن رہ گیا ہے، جس سے وقت میں مجموعی طور پر 84 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے…

Read More

آج سال 2025 کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہوگی

کراچی(بولونیوز)آج 22 دسمبر 2025 کو کراچی میں سال کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 58 منٹ جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے ہوگا۔ ماہرین کے مطابق 22 دسمبر کے بعد دن کے دورانیے میں اضافہ اور رات کے دورانیے میں کمی…

Read More

ضلع خیبر وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن: عوام نے نقل مکانی پر اتفاق کرلیا

پشاور/ضلع خیبر(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے عوام نے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کے آپریشن میں تعاون کا اعلان کرتے ہوئے نقل مکانی پر اتفاق رائے کر لیا ہے۔ وادی تیراہ کی 24 رکنی نمائندہ کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین ہونے والا جرگہ کامیاب رہا، جس کے نتیجے میں…

Read More

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دی جانے والی سزاؤں کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج

کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سرپرستِ اعلیٰ عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، اور اس سے قبل ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر چیمہ کو دی جانے والی طویل اور ظالمانہ سزاؤں کے خلاف پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی کال پر سندھ بھر میں…

Read More

پیپلز پارٹی رہنما کے قتل کا فیصلہ: 12 ملزمان کو عمر قید، 3 بری ہوگئے

اسلام آباد(بولونیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما راجا ناصر حنیف سمیت 4 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 12 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، جبکہ 3 ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ عدالت نے عمر قید کے ساتھ ساتھ مختلف دفعات کے تحت 16…

Read More

عمران خان نے مذاکرات کی تجویز ایک بار پھر مسترد کردی

اسلام آباد(بولونیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری تازہ ترین بیان نے عملاً محمود خان اچکزئی کی مذاکرات کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اور فوج مخالف مہم پر معافی کے بغیر تحریک انصاف (پی ٹی…

Read More

پنجاب میں ماحولیات اور جنگلات کا نظام کرپشن فری بنانے کے لیے بڑا اقدام

لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے ماحولیات اور جنگلات کے انتظامی نظام کو کرپشن سے پاک اور شفاف بنانے کے لیے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 10 سال بعد انگریز دور کے بنائے گئے فارسٹ ایکٹ میں ترمیم کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر محکمہ ماحولیات (ای پی اے) کو مکمل طور پر ڈیجیٹل…

Read More