پاکستان
پنجاب بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون کے استعمال پر 30 روز کی پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری
لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے آؤٹ ڈور ڈرونز کے استعمال پر 30 دن کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ پابندی صرف بیرونی مقامات پر ڈرون کے استعمال پر ہوگی، جبکہ ان ڈور ہونے والی تقریبات میں ڈرون کے استعمال پر کوئی…
پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی سہولت، برطانیہ کے وزٹ ویزے اب ای ویزا کے تحت جاری ہوں گے
اسلام آباد(ٰبولونیوز) برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزے ای ویزا سسٹم کے تحت جاری کیے جائیں گے، جس سے ویزے کے حصول کا عمل آسان اور تیز ہو جائے گا۔ نئے نظام کے تحت ویزہ درخواست گزار کو ای میل کے ذریعے ڈیجیٹل شکل میں موصول ہوگا، جسے…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 48 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان/خیبرپختونخوا(بولونیوز)ملکی سیکورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے دوران مجموعی طور پر 48 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق کارروائیاں مختلف علاقوں میں بھارتی پراکسی اور مقامی دہشتگرد عناصر کے ٹھکانوں پر کی گئیں، جن میں بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی…
شادی پر150 تولہ سونا، ڈیفنس میں کمرشل پلاٹ اوردکان جہیزمیں دی،بیٹی پھر بھی قتل
لاہور(بولونیوز)شادمان میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر، ساس اور تین دیوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ مقتولہ کے والد محفوظ احمد کے بیان پر درج کیا گیا۔ مقدمہ کے متن کے مطابق قتل کا واقعہ گزشتہ روز پیش…
سندھ حکومت کا لوکل گورنمنٹ میگا پروجیکٹ کو ایک مرتبہ پھر فعال کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کالوکل گورنمنٹ میگاپروجیکٹ کوفعال کرنےکا فیصلہ،شہرقائد کی ابترصورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت انجام دہی کیلئےاہم فیصلے کئے جانے لگے،کراچی کے تمام بڑے منصوبے لوکل گورنمنٹ میگا پروجیکٹ کے ذریعے انجام دیئے جائینگے،سندھ حکومت نے کے ایم سی محکمہ انجینئرنگ میں بھی بڑی تبدیلیوں کی تیاریاں کرلیں،ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سروسز کی خالی پوسٹ…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کرپشن کا بازار ختم نہ ہو سکا
کراچی(بولونیوز)کراچی کےعلاقےضلع وسطی ناظم اباد ایک نمبرسےپانچ نمبر فردوس کالونی رضویہ کے درمیان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کےاسسٹنٹ ڈائریکٹرعامرعلی نےرشوت کا بازار گرم کر دیا ذرائع کے مطابق بلا خوف و خطر عوام سے ناجائز تعمیرات کے کاموں پرگوہیڈ دے کررشوت بٹورنے والا عامر علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرافت اور حیا بھول گیا ذرائع کا دعوی…
سندھ پولیس کی کارروائی، بغدادی میں پولیس مقابلہ، مسلح ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے بغدادی میں دورانِ پیٹرولنگ پولیس اور مسلح ڈکیت کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بغدادی کے علاقے عیدولین، دفتر انجمن بلوچاں کے قریب پیش آیا، جہاں مشتبہ موٹر سائیکل سوار ملزم نے پولیس پارٹی…
پاکستان رینجرز (سندھ) کی بڑی کارروائی، لاڈہ گروہ کے 3 خطرناک ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقوں شاہ لطیف ٹاؤن اور ملیر سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث بدنامِ زمانہ لاڈہ گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت نعیم عرف مولا ولد شیر بہادر، شاہزیب عرف شاہ جی…
تھانہ ڈیفنس پولیس کا دورانِ چیکنگ ملزمان سے مقابلہ، ایک زخمی، ایک گرفتار، ایک فرار
کراچی(بولونیوز) تھانہ ڈیفنس پولیس نے دورانِ چیکنگ سی آر روڈ فٹبال گراؤنڈ کے قریب مشتبہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی اور فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے…
غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز) ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں علمدار حسین اور ارم اصغر شامل ہیں، جنہیں کلفٹن کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان بغیر…


