پاکستان
کے پی اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 34 دہشت گرد ہلاک
پشاور/کوئٹہ(بولونیوز)کے پی اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔خیبر پختونخوا میں چار علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 26 دہشت گرد مارے گئے۔ بلوچستان کے علاقے سمبازہ، ضلع ژوب میں ایک کارروائی کے دوران مزید 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔سیکیورٹی…
وفاقی محتسب کو سرکاری ملازمین کے ذاتی سروس معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں
اسلام آباد(بولونیوز)آئینی عدالت نے واضح کیا ہے کہ وفاقی محتسب کو سرکاری ملازمین کے ذاتی سروس معاملات میں مداخلت کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔ عدالت نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے سروس معاملات اور ذاتی ملازمت کے تنازعات کے حل کے لیے قانون کے تحت مخصوص فورمز موجود ہیں اور انہیں ہی استعمال کرنا ضروری…
حکومت پنجاب ملازمین کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کے لیے پرعزم
لاہور(بولونیوز)حکومت پنجاب نے صوبے میں ملازمین کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کو لازمی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی سوشل سیکورٹی آرڈیننس 1965 میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا ہے تاکہ ملازمین کے حقوق اور تحفظ کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
پاکستانی ہنرمندوں کے لیے خوشخبری: اٹلی نے 10,500 ویزے دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)اٹلی نے پاکستانی ہنرمندوں کے لیے ساڑھے 10 ہزار ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان افرادی قوت کے تبادلے میں تیزی آنے کی توقع ہے، جیسا کہ اٹالوی وزیر داخلہ نے کہا۔ اس کے علاوہ، پاکستانی سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اب اٹلی کے ویزے…
سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: متعدد خوارج ہلاک، ایک گرفتار
اسلام آباد(بولونیوز)گزشتہ روز ڈرون کے ذریعے کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) میں 18 فتنہ الخوارج (FAK) دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے۔آج علاقے میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 2 سے 3 دہشتگردوں کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ ایک زخمی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسی دوران چند خوارج نے سیکیورٹی فورسز پر…
16 سے 18 سال کے بچوں کے لیے ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا یکم مارچ سے شروع
لاہور(بولونیوز)پنجاب کے دیگر اضلاع میں 16 سے 18 سال کے بچوں کے لیے ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا یکم مارچ سے شروع ہو جائے گا۔ یہ اعلان ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے کیا ہے۔ ان کے مطابق سسٹم کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور پرمٹ یا لائسنس کی فیس صرف 500 روپے…
گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک
لاہور(بولونیوز)ڈپٹی کمشنرلاہورکیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر بھر میں گرانفروشوں اورمصنوعی مہنگائی پیدا کرنےوالےعناصرکےخلاف اپنےکریک ڈاؤن میں تیزی پیدا کر دی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد مقامات پر سخت قانونی وانتظامی کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ کمشنرصدرڈاکٹرعابد ممتازسیال نےتحصیل صدر کے مختلف…
ریونیو عدالت کا کامیاب انعقاد، عوامی ریلیف کے لیے 12 مقدمات کے فیصلے جاری
لاہور(بولونیوز)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی آفس لاہور کے نادر ہال میں ریونیو عدالت اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات کیے گئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حفیظ کریم داد چغتائی نے ریونیو سے…
پاکستان اور قطر کے رہنماؤں کی اعلیٰ سطحی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(بولونیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر, NI (M), HJ، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے محمد شہباز شریف کے ساتھ قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار, وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور وزیراعظم کے…
گڈاپ سٹی میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی(بولونیوز)ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ سٹی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ گڈاپ سٹی کی ٹیم دورانِ پیٹرولنگ مین سپر ہائی وے پر واقع PSO چکوال پیٹرول پمپ کے قریب پہنچی تو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو…


