سندھ بار کونسل کا انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ، امیدوار سلیمان سروری کا احتجاج

حیدرآباد(بولونیوز)حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نائب صدر کے امیدوار سلیمان سروری ایڈوکیٹ نے جمعہ کے روز اپنی ٹیم کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ بار کونسل کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔ ان کے ہمراہ سینئر ایڈوکیٹ بلال احمد راجپوت، ذوالفقار علی چانڈیو،…

Read More

سندھ کے محکمہ خوراک میں بڑے پیمانے پر کرپشن، کروڑوں روپے مالیت کی گندم غائب

کراچی(بولونیوز)سندھ کے محکمہ خوراک میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، جس پر 45 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ ان میں سے 22 افسران کو معطل اور 9 افسران کو نوکری سے برطرف کیا گیا ہے۔ جامشورو کے علاقے بھولاری میں محکمہ خوراک کے گودام سے کروڑوں روپے مالیت…

Read More

ملزم ڈی ایس پی اظہر نوید خان کو تین کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کیس سے ڈسچارج

لاہور(بولونیوز)عدالت نے گرفتار ملزم ڈی ایس پی اظہر نوید خان کو تین کروڑ روپے سے زائد کے مبینہ فراڈ کیس سے ڈسچارج کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید بخش نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق مدعی نے بتایا کہ ان کے بیٹے کے کاروباری لین دین کی وجہ سے…

Read More

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، فوزیہ صدیقی

کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی نے ملک میں بے قابو مہنگائی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں نے عوام، خصوصاً متوسط طبقے کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے اور لاکھوں خاندان غربت کی لکیر سے…

Read More

ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید سے ملاقات

کراچی(بولونیوز) صدر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ونگ کراچی ڈویژن، رکن قومی اسمبلی اور سیکریٹری ویمن پارلیمنٹری، محترمہ ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی نے چیئرپرسن فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع ملیر، محترمہ فاطمہ مجید سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئرپرسن فاطمہ مجید نے ادارے کو…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی محتسب اعلیٰ نوید کامران بلوچ کی ملاقات

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی محتسب اعلیٰ نوید کامران بلوچ سے ملاقات کی اور انہیں اس اہم عہدے پر تعیناتی پر مبارک باد دی۔ اس موقع پر نوید کامران بلوچ نے اپنے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ عوامی مسائل…

Read More

بانی پی ٹی آئی کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بنچ تبدیل

اسلام آباد(بولونیوز) شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کے ہتک عزت کیس میں بانی پی ٹی آئی کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت کے لیے نیا تین رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے، جس کی سربراہی جسٹس ہاشم خان کاکڑ کریں…

Read More

چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا

بلوچستان(بولونیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے، اور گزشتہ چالیس سال سے افغان بھائیوں کی خدمت کی گئی، تاہم اس بھائی چارے کا مناسب صلہ نہیں ملا۔ پشین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سرفراز بگٹی نے…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کا حکم امتناع واپس لے لیا۔

اسلام آباد(بولونیوز) ہائیکورٹ نے پولیس سمیت وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کا حکم امتناع ختم کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس انعام امین منہاس پرمشتمل لارجر بنچ نے حکم نامہ جاری کیا، عدالت نے یکم اگست 2024 کو جاری کردہ حکم امتناع واپس…

Read More

ملک بھر میں کل ارتھ آور منایا جائے گا، وزیراعظم کی ہدایت پر ایک گھنٹہ لائٹس بند رہیں گی

اسلام آباد(بولونیوز) ملک بھر میں کل 28 مارچ کو ارتھ آور 2026 منایا جائے گا جس کا عنوان “زمین کے لیے ایک گھنٹہ دیں” رکھا گیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک غیر ضروری لائٹس بند رکھی جائیں، تاکہ عوام بجلی کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ میں…

Read More