پاکستان
وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی
کراچی(بولونیوز) وزیراعظم شہبازشریف سےِ ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ایم کیو ایم وفد اور وزیراعظم کی ملاقات 30-35 منٹ جاری رہی، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نہال ہاشمی سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، ایم کیو ایم وفد نے 28 ویں ترمیم میں آرٹیکل 140 اے کو شامل…
انصاف تک رسائی کیلئے ٹیکنالوجی اور بہتر کیس مینجمنٹ کے اقدامات کا آغاز
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انصاف تک عوام کی مؤثر اور بروقت رسائی یقینی بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال اور جدید کیس مینجمنٹ کے اقدامات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ویڈیو لنک کے ذریعے سماعتوں اور کیس مینجمنٹ کے جدید نظام کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ…
کراچی میں پانی کی لائن میں ڈوبنے والی بچی کی لاش برآمد
کراچی(بولونیوز)اچھار گوٹھ کے قریب پانی کی لائن میں ڈوبنے والی بچی کی لاش برآمد کر لی گئی۔ریسکیو ترجمان کے مطابق کئی گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد لڑکی کی لاش برآمد کی گئی، متاثرہ بچی کی شناخت 12 سالہ صنم کے نام سے ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ شام تک 72 انچ قطر کی پائپ…
فضائی کرایوں میں 40 سے 50 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوگیا
لاہور(بولونیوز)ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر مقامات کے فضائی کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کابتانا ہےکہ کراچی سے اسلام آباد لاہور کا یک طرفہ کرایہ 40 سے 50 ہزارروپے تک ہوگیا، جیٹ فیول کی قلت کے پیش نظر بھی ائیرلائنز نے کرائے بڑھا ئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ،…
سول اسپتال حیدرآباد میں ہراسانی اسکینڈل، اے ایم ایس عہدے سے ہٹا دیا گیا
حیدرآباد(بولونیوز)سول اسپتال حیدرآباد میں لیڈی ڈاکٹرز اور خواتین عملے کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد اسسٹنٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (اے ایم ایس) ڈاکٹر مجیب کلوڑ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک متاثرہ…
سی ویو سے لاپتہ ہونیوالی 3 سالہ بچی وریشہ بحفاظت مل گئی
کراچی(بولونیوز) کے علاقے سی ویو سے عید کے روز لاپتہ ہونے والی 3 سالہ بچی وریشہ بحفاظت مل گئی ہے، جس پر اہلِ خانہ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچی 23 مارچ 2026 کو تھانہ درخشاں کی حدود سے لاپتہ ہوئی تھی، جس کے…
کراچی میں نابالغ لڑکیوں کی پراسرار گمشدگیاں، ایک اور افسوسناک واقعہ
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد کراچی سے نابالغ لڑکیوں کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ واقعات پر واقعات رپورٹ ہونے کے باوجود متعدد بچیوں کا آج تک سراغ نہیں مل سکا، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تازہ واقعے میں تصویر میں نظر آنے والی 16 سالہ راشدہ دختر نواز…
آئی جی سندھ کی زیر صدارت صوبے میں کوئیک رسپانس فورس کے قیام و تیاری پر اہم اجلاس
کراچی(بولونیوز) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں صوبے میں کوئیک رسپانس فورس (QRF) کے قیام اور تیاری سے متعلق اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جیز کراچی، آپریشنز، ڈی آئی جیز ہیڈکوارٹرز، اسٹبلشمنٹ، ویسٹ زون، سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن، آر آر…
محکمہ صحت سندھ، گریڈ 16 سے 20 کے افسران کی آن لائن رجسٹریشن لازمی قرار
کراچی(بولونیوز)محکمہ صحت سندھ نے اپنے گریڈ 16 سے 20 تک کے تمام افسران کی آن لائن رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔محکمہ صحت کے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اقدام شفافیت کو فروغ دینے اور ملازمین کے سروس ریکارڈ کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری (اسٹاف) کے مراسلے میں بتایا گیا…
ایم کیو ایم پاکستان کی کراچی بچاؤ مہم پر سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن کی سماعت
کراچی(بولونیوز)اسٹریٹجک ماسٹر ڈویلپمنٹ پلان کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کی کراچی بچاؤ مہم کے حوالے سے پٹیشن نمبر 2549/2024 (سیرل نمبر 14) سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے پیش کی گئی۔ سماعت جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس محمد حسن (جناب اکبر) کی بنچ کے روبرو ہوئی۔ اس موقع پر سینئر مرکزی…


