پاکستان
موجودہ صورتحال میں پاکستان کے پاس ثالثی کے سوا کوئی راستہ نہیں
ڈیرہ اسماعیل خان(بولونیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی اور خطّی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کے پاس ثالثی کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا بحرانوں کا شکار ہے، عراق اور لیبیا کے…
آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے فیول سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی
اسلام آباد(بولونیوز) آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ آفریدی نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر فیول سپلائی بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت نے وائٹ پائپ لائن کا کوٹہ 45 فیصد جبکہ آئل ٹینکرز کا 55 فیصد مقرر کیا تھا، جو…
پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کے خلاف کچھ نہیں کہا، بیرسٹر گوہر کا موقف
اسلام آباد(بولونیوز) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں نے جنیوا میں پاکستان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا اور نہ ہی ایسا کریں گے۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ نواز شریف اور عطا تارڑ کو پاناما لیکس کے حوالے سے حساب دینا…
دلہن کو ہوائی فائرنگ مہنگی پڑ گئی، راولپنڈی میں کارروائی
راولپنڈی(بولونیوز) شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنا دلہن کو مہنگا پڑ گیا۔ راولپنڈی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دلہن کو گرفتار کر لیا، جبکہ واقعے میں ملوث دولہا فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مندرہ کی حدود میں واقع گوہڑہ میں پیش آیا، جہاں شادی کی…
ٹانک میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کرفیو نافذ
ٹانک(بولونیوز) سکیورٹی خدشات کے باعث ٹانک میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کرفیو کے دوران جنوبی وزیرستان (وانا) اور جنڈولہ شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے…
وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی
کراچی(بولونیوز) وزیراعظم شہبازشریف سےِ ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ایم کیو ایم وفد اور وزیراعظم کی ملاقات 30-35 منٹ جاری رہی، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نہال ہاشمی سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، ایم کیو ایم وفد نے 28 ویں ترمیم میں آرٹیکل 140 اے کو شامل…
انصاف تک رسائی کیلئے ٹیکنالوجی اور بہتر کیس مینجمنٹ کے اقدامات کا آغاز
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انصاف تک عوام کی مؤثر اور بروقت رسائی یقینی بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال اور جدید کیس مینجمنٹ کے اقدامات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ویڈیو لنک کے ذریعے سماعتوں اور کیس مینجمنٹ کے جدید نظام کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ…
کراچی میں پانی کی لائن میں ڈوبنے والی بچی کی لاش برآمد
کراچی(بولونیوز)اچھار گوٹھ کے قریب پانی کی لائن میں ڈوبنے والی بچی کی لاش برآمد کر لی گئی۔ریسکیو ترجمان کے مطابق کئی گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد لڑکی کی لاش برآمد کی گئی، متاثرہ بچی کی شناخت 12 سالہ صنم کے نام سے ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ شام تک 72 انچ قطر کی پائپ…
فضائی کرایوں میں 40 سے 50 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوگیا
لاہور(بولونیوز)ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر مقامات کے فضائی کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کابتانا ہےکہ کراچی سے اسلام آباد لاہور کا یک طرفہ کرایہ 40 سے 50 ہزارروپے تک ہوگیا، جیٹ فیول کی قلت کے پیش نظر بھی ائیرلائنز نے کرائے بڑھا ئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ،…
سول اسپتال حیدرآباد میں ہراسانی اسکینڈل، اے ایم ایس عہدے سے ہٹا دیا گیا
حیدرآباد(بولونیوز)سول اسپتال حیدرآباد میں لیڈی ڈاکٹرز اور خواتین عملے کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد اسسٹنٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (اے ایم ایس) ڈاکٹر مجیب کلوڑ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک متاثرہ…


