پاکستان
میٹرک امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کے دوران نقل مافیا کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی آئی اے پولیس کراچی کے مطابق گرفتار ملزمان کو ملیر، سرجانی، نیو کراچی اور گلشن کے علاقوں سے حراست میں لیا گیا۔ گرفتار افراد میں مبین خان، اسامہ، بلال…
محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسلام آباد میں جاری مذاکرات…
بغیر اجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر فوری پابندی عائد
اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر میں بغیر اجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے اس حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام جامعات کے وائس چانسلرز اور سربراہان کو باضابطہ خط جاری کر دیا ہے۔ خط میں واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ کسی…
400 کلو چاندی اسمگلنگ کیس میں بڑی پیشرفت، ایف بی آر کے 6 افسران معطل
کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں کروڑوں روپے مالیت کی 400 کلو چاندی اسمگلنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائی کرتے ہوئے گریڈ 20 کے 3 اور گریڈ 16 کے 3 افسران کو معطل کر دیا ہے۔ معطل کیے گئے افسران میں ایک کلیکٹر، ایک ڈپٹی کلیکٹر اور ایک اسسٹنٹ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، شدید مندی کا رجحان
کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث مارکیٹ کی کئی اہم نفسیاتی حدیں بھی نیچے آ گئی ہیں۔ اس وقت انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 932 پوائنٹس…
ٹریفک سگنلز کو انٹرنیشنل طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ٹریفک نظام کو جدید اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت شہر بھر میں اسمارٹ ٹریفک سگنلز نصب کیے جائیں گے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی اہم شاہراہوں پر اسمارٹ ٹریفک سگنلز کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے تاکہ…
بلوچستان میں پہلی خاتون اہلکار دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید
کوئٹہ(بولونیوز)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون اہلکار دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں خاتون اہلکار نے بہادری سے حصہ لیا۔ شدید فائرنگ کے دوران وہ دشمن کے حملے کا نشانہ بنیں اور جامِ…
عید قربان پر جانور,منڈی,ٹھیکہ،ہر سطع پر رشوت,کمیشن کا گھناونا کاروبار عروج پر
کراچی(بولونیوز) بلدیہ عظمی کراچی میں بدعنوانی کا راج،بکرا منڈی پر اداروں کے مابین سرد جنگ جاری ہے، بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ملکیت بکرا منڈیوں پر قبضہ کی جنگ میں ٹاون چیئرمین، ارکان اسمبلی، ضلعی انتظامیہ کے علاوہ حکمران جماعت کے بعض ارکان سرگرم عمل ہیں۔ لوٹ کھسوٹ او ر ایڈوانس منڈی کی قیمت لگائی جارہی…
خواتین کا کردار فیصلہ کن، “میری پہچان پاکستان” خواتین کو بااختیار بنائے گی
کراچی(بولونیوز)سابق گورنر سندھ اور “میری پہچان پاکستان” کے روحِ رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی میں خواتین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں خواتین کا کردار نہایت اہم اور فیصلہ کن حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت خواتین کو نہ صرف بااختیار…
ایکسپو کراچی میں برڈز اینڈ کیٹل شو،سیکریٹری اطلاعات رضوان احمد فکری کی خصوصی شرکت
کراچی(بولونیوز)ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ برڈز اینڈ کیٹل شو میں “میری پہچان پاکستان” پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات رضوان احمد فکری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وہ مقامی فارم ہاؤس کی جانب سے دی گئی خصوصی دعوت میں بھی شریک ہوئے۔ اپنے خطاب میں رضوان احمد فکری نے کہا کہ ایکسپو کراچی…


