پاکستان
ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(بولونیوز)انسانی حقوق کی وکیل ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو متنازع ٹویٹس کے کیس میں ہر ایک کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے دیا، جس میں پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت سزا دی گئی۔ عدالت کے…
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل
کراچی(بولونیوز)سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار جتنی مرضی فصیح و بلیغ اردو بولیں، استعارے استعمال کریں، لیکن حقیقت مسخ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ جب فاروق ستار کے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے اٹھارویں ترمیم پر بات کی، تو یہ…
شاہد خاقان عباسی کا گل پلازہ سانحے پر کڑا ردعمل، حکومت کی نااہلی کو ذمہ دار قرار دے دیا
کراچی(بولونیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گل پلازہ میں آگ لگنے کے سانحے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد فوٹوگرافی نہیں تھا بلکہ وہ حقیقتاً سانحے کے اثرات کو دیکھنے آئے تھے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سانحے میں شہید ہونے والے افراد اور 1200 دکانوں کے…
مری میں شدید اور طوفانی برفباری، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مری(بولونیوز) مری اور گردونواح میں شدید اور طوفانی برفباری کا تیسرا اسپیل جاری ہے، جس نے گزشتہ 20 سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اب تک 3 فٹ تک برفباری ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے سیاحوں کے مری آنے پر مکمل پابندی لگا دی ہے، جبکہ شہر…
حکومت پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان اہم ملاقات،کارکنان کی رہائی
اسلام آباد(بولونیوز)حکومت پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے ساتھ اہم مذاکرات کے بعد کچھ مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے وفد کی قیادت حضرت مفتی منیب الرحمن نے کی، جس نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد وزیر داخلہ نے مفتی منیب الرحمن کو یقین دہانی کروائی…
اورنگی ٹاؤن میں گھر میں آگ، والد اور دو بچے جل کر زخمی
کراچی(بولونیوز)آج صبح تقریباً 6:30 بجے غازی آباد اورنگی ٹاؤن میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں والد اور اس کے دو بچے جل کر زخمی ہو گئے۔ والد کی حالت نازک بتائی گئی ہے اور وہ اس وقت سول ہسپتال کی آئی سی یو میں داخل ہیں۔…
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی امتحانی فیس میں اضافہ، طلبہ میں شدید ناراضگی
فیصل آباد(بولونیوز)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے امتحانی فیس میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد طلبہ میں شدید غصہ اور ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے فیس دو ہزار روپے سے بڑھا کر چھ ہزار روپے سے زائد کر دی ہے، جسے طلبہ نے اپنے ساتھ سراسر ظلم قرار دیا…
وفاقی و صوبائی سطح پر اہم فوجی اور سول افسران کی بڑی تعیناتیوں کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے مختلف محکموں، سفارتخانوں اور اداروں میں اہم فوجی و سول افسران کی بڑی تعیناتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ان تعیناتیوں میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجی افسران کے علاوہ سول افسران کو بھی مختلف اعلیٰ عہدوں پر نامزد کیا گیا ہے۔ اہم تعیناتیوں میں شامل ہیں: میجر جنرل (ر)…
بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دینے والی خاتون گرفتار، شہری سے 5 لاکھ روپے ہتھیا لیے
کراچی(بولونیوز)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے سیدہ اسبہ نامی خاتون کو گرفتار کر لیا، جو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقوم بٹورنے میں ملوث تھی۔ ملزمہ نے شہری کو ناروے بھجوانے کے نام پر 5 لاکھ روپے وصول کیے، جبکہ ایف آئی اے کراچی زون…
گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر مقدمہ درج، حفاظتی غفلت اور لاپرواہی کا خدشہ
کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر سیکشن 322، 337-H(I)، 436 اور 427 PPC کے تحت درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے اور یہ مقدمہ سرکار مدعیت میں درج…


