پاکستان
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا دہشت گردی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر موقف
اسلام آباد(بولونیوز) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مؤثر عملدرآمد ہونا چاہیے اور پی ٹی آئی کا موقف اس حوالے سے پہلے دن سے واضح ہے۔ انہوں نے حکومت اور دیگر حلقوں سے کہا…
سندھ حکومت اور ایم کیو ایم میں سیکیورٹی کے تنازع پر بیان بازی
کراچی(بولونیوز) ترجمان سندھ حکومت نے واضح کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے کسی وزیر یا رہنما سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی اور جو افراد سیکیورٹی کے مجاز ہیں، ان کے پاس مکمل سیکیورٹی موجود ہے۔ یہ سہولت قانون اور سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق فراہم کی جا رہی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا…
ٹرانسپورٹ اتحاد کا کراچی پولیس سے ملاقات، مسائل کے حل پر اتفاق
کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر حاجی محمد تواب خان کی قیادت میں 11 رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شہر میں ٹرانسپورٹ کے شعبے سے متعلق درپیش مسائل، ٹریفک نظم و ضبط اور ٹرانسپورٹرز کو لاحق مشکلات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا…
سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ پر افسوس کا اظہار، متاثرین کے لیے ریلیف پیکج کی منظوری
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے اقدامات کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے سب کمیٹی قائم کی۔ سب کمیٹی میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، ناصر…
ایس آئی یو/سی آئی اے کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، دو اہم سپلائر گرفتار
کراچی(بولونیوز)ایس آئی یو/سی آئی اے نے ایس ایس پی ایس آئی یو کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف ایک اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے رضویہ کے علاقے سے بین الصوبائی منشیات فروش کاشف سندھی کے گروہ سے تعلق رکھنے والے دو اہم منشیات سپلائرز کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان…
کراچی پولیس میں تقرریاں اور تبادلے، مختلف افسران نئی ذمہ داریوں پر تعینات
کراچی(بولونیوز)شہر میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے تحت مختلف افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لیاقت آباد وسیم محمد کو ایکٹنگ چارج ڈی ایس پی گلبہار تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی محمد یامین…
لاہور میں مخصوص تصویر والی پتنگ پر پابندی، عوامی صحت کو لاحق خدشات
لاہور(بولونیوز)بسنت کے قریب آتے ہی لاہور میں ایک خاص تصویر والی پتنگ کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا تھا، تاہم اس پتنگ کے فضا میں بلند ہونے سے عوامی صحت کو لاحق ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ حکام کا…
پنجاب میں بسنت سے قبل دفعہ 144 نافذ، پتنگ بازی سے متعلق سخت پابندیاں عائد
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر امنِ عامہ اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس حوالے سے حکومتِ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران اشتعال انگیزی، مذہبی و سیاسی تنازعات سے…
نجی اسکول کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، پرنسپل اور اسکول مالک گرفتار
مظفرگڑھ(بولونیوز)ضلع مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں ایک نجی اسکول کی 18 سالہ طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر زبردستی جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں اسکول کے پرنسپل اور مالک ملوث پائے گئے ہیں، جنہیں تھانہ صدر علی پور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام…
چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینے کی شدید مذمت
کراچی(بولونیوز)وائس چیئرمین شوکت اللہ فاروقی نے سندھ حکومت کی جانب سے چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ شوکت اللہ فاروقی…


