پاکستان
سی ٹی ڈی آپریشن میں دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، علاقے میں سیکورٹی بہتر
ٹانک(بولونیوز) ضلع ٹانک کے علاقے شیخ اوتار (تھانہ گومل) میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور سی ٹی ڈی ٹیم کے درمیان تقریباً 40 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ سرچ آپریشن کے بعد ہلاک…
وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026 کی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)وزارتِ مذہبی امور نے پاکستان سے حج 2026 کی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل 2026 سے ہوگا جبکہ آخری پرواز 21 مئی 2026 کو اڑان بھرے گی۔ عازمینِ حج اپنی پرواز کی تفصیلات پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں، جبکہ…
پاکستان ریلویز کا اعلان: 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس معطل
لاہور(بولونیوز)پاکستان ریلویز نے اطلاع دی ہے کہ 27 مارچ 2026 کو بلوچستان میں ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس کر دیا…
گیس ویلڈنگ سلنڈرپھٹنےسےمزدورزخمی، ریسکیونےفوری طورپرہسپتال منتقل کردیا
پاکپتن/عارفوالہ(ایچ آراین ڈبلیو)عارفوالہ کے عارفوالہ روڈ 21/ای بی پر کام کے دوران گیس ویلڈنگ سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک مزدور شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور معمول کے مطابق ویلڈنگ کا کام کر رہا تھا کہ اچانک سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے کی…
موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی
پاکپتن(بولونیوز)نواحی علاقے 14 کے بی ہوتہ روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے جا ٹکرائی۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب اچانک جانور کے بدکنے سے گدھا گاڑی بے قابو ہوگئی اور سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل اس سے ٹکرا گئی۔ حادثے کی اطلاع…
بریکنگ نیوز: گھریلو صارفین پر بجلی کے نئے ’فکسڈ چارجز‘ نافذ
اسلام آباد(بولونیوز) حکومتِ پاکستان نے بجلی کے بحران اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے گھریلو صارفین پر نئے فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب صارفین کو بجلی کے استعمال کے ساتھ ساتھ ماہانہ ایک مقررہ رقم بھی ادا کرنا ہوگی، چاہے بجلی کم…
انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل 11 کا آج سے آغاز
لاہور(بولونیوز)پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدر آباد کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔ کرکٹ کے دیوانے اپنے پسندیدہ ایونٹ کے…
محکمہ سوئی گیس کا نیا گیس شیڈول جاری
لاہور(بولونیوز)محکمہ سوئی گیس نے صارفین کے لیے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف اوقات میں گیس دستیاب ہوگی۔ محکمہ سوئی گیس کے اعلامیے کے مطابق گیس کی فراہمی درج ذیل اوقات میں کی جائے گی: صبح: 5:00 بجے سے 9:00 بجے تک دوپہر: 11:30 بجے سے 2:30…
اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، یونین کونسل سیکرٹری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
اوکاڑہ(بولونیوز) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کے حکم اور ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن بشارت نبی کی خصوصی ہدایات پر کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ اینٹی کرپشن اوکاڑہ کے انچارج مہر فہد نواز اور ان کی ٹیم نے مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کامیاب ریڈ کرتے…
9 مئی کیس میں سزا یافتہ مفرور مجرمہ عالیہ حمزہ گرفتار، جیل منتقل
لاہور(بولونیوز)9 مئی کے کیس میں سزا یافتہ اور مفرور مجرمہ عالیہ حمزہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ عدالتی فیصلے کے بعد سے مفرور تھیں، تاہم حالیہ کارروائی کے دوران انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتاری کے بعد تمام قانونی…


