انٹرنیشنل نیوز
ناروے کی صحافی کا مودی سے آزادیٔ صحافت اور انسانی حقوق پر سخت سوال
اوسلو(بولونیوز)اوسلو میں ایک پریس ایونٹ کے دوران ناروے کی صحافی ہیلی لنگ سوینسن نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے آزادیٔ صحافت اور آزاد میڈیا سے سوالات کے حوالے سے سخت سوال اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی کے مبینہ یورپ دورے کے دوران بھارتی میڈیا پالیسی، انسانی حقوق اور اقلیتوں کے حوالے سے بین…
غزہ امدادی قافلے کے ارکان سے مبینہ بدسلوکی پر اٹلی نے اسرائیلی سفیر کو طلب کر لیا
روم(بولونیوز)روم میں اٹلی کی حکومت نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے قافلے کے گرفتار ارکان کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے معاملے پر اسرائیل کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ اطالوی حکومت کے مطابق امدادی قافلے کے گرفتار ارکان کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک پر شدید تحفظات ہیں اور اس معاملے پر…
ایران کا آبنائے ہرمز میں نئی اتھارٹی قائم کرنے اور اجازت نامہ لازمی قرار دینے کا اعلان
تہران(بولونیوز)تہران میں ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز سے متعلق اپنے زیرِ کنٹرول علاقے میں ایک نئی اتھارٹی قائم کر دی ہے۔ اعلان کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام بحری جہازوں کے لیے پیشگی اجازت حاصل کرنا اور واٹر ویز اتھارٹی سے رابطہ کرنا لازمی ہوگا۔ ایرانی حکام کے…
عالمی منڈی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
امریکہ(بولونیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل (کروڈ آئل) کی قیمت کم ہو کر 98.92 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے، جبکہ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت بھی کمی کے بعد 105.65 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماہرین کے…
سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کا دعویٰ، اسرائیلی فوج اور مزاحمتی گروہوں کے درمیان شدید فائرنگ
لبنان(بولونیوز)لبنان کے جنوبی سرحدی علاقوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شدید جھڑپوں اور فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں حداثا، الطیبہ اور البیاضہ کے علاقے شامل بتائے جاتے ہیں۔ مقامی ذرائع اور مختلف دعوؤں کے مطابق ان علاقوں میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے دوران شدید مزاحمت اور بارودی مواد کے…
سعودی عرب نے پاکستان کو کنگ عبدالعزیز ایئر بیس کا مکمل کنٹرول دے دیا
سعودی عرب(بولونیوز)سعودی عرب نے پاکستان کو کنگ عبدالعزیز ایئر بیس کا مکمل کنٹرول دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان نے سعودی عرب میں 8 ہزار فوجی اہلکار تعینات کر دیے ہیں، جبکہ لڑاکا طیارے، ڈرونز اور ایئر ڈیفنس سسٹمز بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تعینات کیے گئے آلات…
نفسیاتی دباؤ کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ
تل ابیب(بولونیوز)تل ابیب میں جاری رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج میں سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل بتائے جا رہے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 80 فیصد اہلکار نفسیاتی دباؤ اور ذہنی مسائل کے باعث فوجی خدمات سے…
دوبارہ حملہ ہوا تو مختلف انداز میں جواب دیں گے، ایرانی فوج کا انتباہ
تہران(بولونیوز)تہران میں ایرانی مسلح افواج نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن کی جانب سے دوبارہ کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو اس کا جواب نئے انداز اور نئی عسکری حکمتِ عملی کے تحت دیا جائے گا۔ ایرانی فوج کے مطابق اگر اسرائیل کی جانب سے کسی نئی کارروائی کی کوشش کی گئی تو…
حجاج کی سہولت کے لیے دنیا کے طویل ترین پیدل راستے کی تعمیر مکمل
مکہ مکرمہ(بولونیوز)سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کی سہولت کے لیے دنیا کے طویل ترین پیدل راستے کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے، جسے ایک اہم اور تاریخی منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ خصوصی واک وے میدانِ عرفات سے شروع ہو کر مزدلفہ سے گزرتا ہوا منیٰ تک…
مشرقی ترکیہ لرز اٹھا، ایران کے جنوبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے
استنبو/تہران(بولونیوز)ترکیہ اور ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کے باعث مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترکیہ کے مشرقی علاقے میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ترک صوبے ملاتیا کے ضلع بطالغازی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر…


