میٹرک امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات کے دوران نقل مافیا کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی آئی اے پولیس کراچی کے مطابق گرفتار ملزمان کو ملیر، سرجانی، نیو کراچی اور گلشن کے علاقوں سے حراست میں لیا گیا۔ گرفتار افراد میں مبین خان، اسامہ، بلال…
محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ہوئی۔ ملاقات کے دوران پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسلام آباد میں جاری مذاکرات…
بغیر اجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر فوری پابندی عائد
اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر میں بغیر اجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے اس حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام جامعات کے وائس چانسلرز اور سربراہان کو باضابطہ خط جاری کر دیا ہے۔ خط میں واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ کسی…
7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری، ساحلی علاقوں میں ہنگامی صورتحال
جاپان(بولونیوز)جاپان میں 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد حکام نے سونامی وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ ساحلی علاقوں میں ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ جاپانی میڈیا اور جاپان میٹورولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلہ سمندر کے اندر آیا، جس کے باعث سونامی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ زلزلے کا مرکز بحرالکاہل میں…
400 کلو چاندی اسمگلنگ کیس میں بڑی پیشرفت، ایف بی آر کے 6 افسران معطل
کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں کروڑوں روپے مالیت کی 400 کلو چاندی اسمگلنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائی کرتے ہوئے گریڈ 20 کے 3 اور گریڈ 16 کے 3 افسران کو معطل کر دیا ہے۔ معطل کیے گئے افسران میں ایک کلیکٹر، ایک ڈپٹی کلیکٹر اور ایک اسسٹنٹ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، شدید مندی کا رجحان
کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث مارکیٹ کی کئی اہم نفسیاتی حدیں بھی نیچے آ گئی ہیں۔ اس وقت انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 932 پوائنٹس…
ٹریفک سگنلز کو انٹرنیشنل طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ٹریفک نظام کو جدید اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت شہر بھر میں اسمارٹ ٹریفک سگنلز نصب کیے جائیں گے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی اہم شاہراہوں پر اسمارٹ ٹریفک سگنلز کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے تاکہ…
بلوچستان میں پہلی خاتون اہلکار دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید
کوئٹہ(بولونیوز)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون اہلکار دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں خاتون اہلکار نے بہادری سے حصہ لیا۔ شدید فائرنگ کے دوران وہ دشمن کے حملے کا نشانہ بنیں اور جامِ…
ایرانی فوج کا امریکی بحری کارروائی پر سخت ردعمل، جوابی اقدام کا اعلان
تہران(بولونیوز)ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ نے امریکی کارروائی کو شدید اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر حملہ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق مذکورہ جہاز چین سے ایران کی طرف آ رہا تھا جب اسے نشانہ بنایا گیا۔ بیان…
امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ، ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایک ایرانی جہاز کو آبنائے ہرمز کے قریب روکتے ہوئے قبضے میں لے لیا ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب جہاز مبینہ طور پر امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کر رہا تھا۔ امریکی صدر نے…


