پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، موسم گرما کی چھٹیاں دو ماہ تک ہونے کا امکان
لاہور(بولونیوز) حکومتِ پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آج سے باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ تعلیمی حکام کے مطابق نئے سال میں موسم گرما کی چھٹیاں دو ماہ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ موسم سرما کی چھٹیاں جنوری میں ہو سکتی ہیں۔ تعلیمی سال کے دوران طلبہ میں…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر ممکنہ شدید حملوں کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں کے اندر ایران پر مزید شدید حملے کیے جا سکتے ہیں، اگر ایران موجودہ معاہدے پر رضامند نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے صورت میں امریکی افواج ایرانی پاور پلانٹس کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ صدر ٹرمپ نے آبنائے…
پنجاب حکومت کا اہم تبادلہ و تقرری نوٹیفکیشن جاری
لاہور(بولونیوز)حکومتِ پنجاب (S&GAD) نے مختلف ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور محکموں میں تعینات افسران کے تبادلے اور تقرری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اہم تبادلوں اور تقرریوں میں شامل افسران یہ ہیں: سلمان احمد – سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رؤف احمد – فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ساجد صفدر – راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عابد…
سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر کیمپ لگایا تھا۔ جرمن شہری جب اگلی صبح اٹھا تو اس کی سائیکل اور قیمتی کیمرہ دونوں چوری…
تیل بردار جہاز بلا کسی رکاوٹ کےکراچی پہنچ رہے ہیں
دوحہ(بولونیوز)پاکستان کے تیل بردار جہاز بلا کسی رکاوٹ کے آبنائے ہرمز سے کامیابی سے گزر کر کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی حکام نے پاکستانی بحری جہازوں کے لیے خصوصی سفارتی راہداری فراہم کی، جس کے بعد بحری جہاز ایم ٹی کراچی نے محفوظ طریقے سے آبنائے ہرمز عبور کیا اور…
اولڈ گولیمار کی ترقی کے نام پر تباہی، عوام بنیادی سہولیات سے محروم
کراچی(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندوں اور ڈسٹرکٹ کیماڑی کی قیادت پر الزام ہے کہ انہوں نے اولڈ گولیمار کو ترقی کے بجائے کرپشن اور نااہلی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ماڈل یونٹ بننے کے دعوے والا یہ علاقہ آج بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ نہ سڑکیں قابلِ استعمال ہیں اور نہ ہی نکاسیِ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 458 روپے 40پیسے، ڈیزل 520 روپے 35پیسے مقرر
اسلام آباد(بولونیوز)آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کو سبسڈی فراہم کرنے سے روک دینے کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت458 روپے40پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35پیسے فی لیٹر رکھی گئی ہے۔حکومت نے عوام سے اپیل…
پیٹرول کی قیمتیں حکومت کی نہیں بلکہ عالمی مارکیٹ کی وجہ سے بڑھیں،گورنرسندھ
کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پیٹرول کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ سندھ حکومت کی طرف سے نہیں کیا گیا، بلکہ یہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے اپنے ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی کی ہے اور ملکی وسائل کو…
جیٹ فیول مزید مہنگا، ائیرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا امکان
کراچی(بولونیوز)جیٹ فیول کی قیمت میں40 روپےفی لیٹراضافہ کردیاگیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کمرشل پروازوں کےطیاروں کے جیٹ فیول قیمت میں ایک ماہ میں چھٹی بار اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک میں جیٹ فیول کی نئی قیمت517 روپے17پیسےفی لیٹرہوگئی، یکم مارچ سےاب تک جیٹ فیول کی قیمت میں 329 روپے17پیسےکابڑااضافہ ہوچکا ہے۔ذرائع…
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرایا ہے اور اس اضافے کو وہ مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو بیان میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناقابلِ قبول ہے اور آج سے ملک بھر میں احتجاجی…


