Urdu News Editor

بنگلہ دیش میں جین زی کی انٹری، کیا طارق رحمان نوجوانوں کی امیدوں پر پورا اتریں گے

ڈھاکا(بولونیوز)بنگلہ دیش کی سیاست میں ساڑھے تین دہائیوں بعد ایک نمایاں تبدیلی کے آثار سامنے آ رہے ہیں، جس کا محور اب روایتی سیاسی خاندانوں کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل، خصوصاً جین زی بنتی جا رہی ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق یہ تبدیلی ملک کے سیاسی بیانیے اور حکمرانی کے انداز پر گہرے اثرات ڈال…

Read More

دنیاۓ کرکٹ کے سابق کپتانوں کا عمران خان سے اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد(بولونیوز)دنیاۓ کرکٹ کے 14 سابق بین الاقوامی کپتانوں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے ان کے لیے مناسب طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مشترکہ درخواست سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل کی قیادت میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز…

Read More

بنگلہ دیش کے نئے وزیرِاعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ڈھاکا(بولونیوز)بنگلہ دیش کے حالیہ عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان نے ملک کے نئے وزیرِاعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پروقار تقریب دارالحکومت ڈھاکا میں واقع جاتیہ سنگساد بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں منعقد ہوئی۔

Read More

طلبہ سے ویپ برآمد ہونے پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم

کراچی(بولونیوز) طلبہ کے بیگز سے ویپ ڈیوائسز برآمد ہونے کی شکایات کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اطراف قائم دکانوں اور کیفیز کی سخت نگرانی کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جماعت نہم سے بارہویں تک…

Read More

رمضان میں جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

لاہور(بولونیوز) رمضان المبارک کے دوران مارکیٹ میں سپلائی کے لیے تیار کی جانے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پکڑ لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ مشروبات غیر فلٹر شدہ پانی، ممنوعہ کھلے رنگ اور غیر معیاری فلیورز استعمال کر کے تیار کیے جا رہے تھے، جو صحت کے لیے…

Read More

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، رمضان المبارک میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہنے کا امکان

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں دوپہر 2 سے 3 بجے کے قریب مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثرانداز ہونا شروع ہوگا، جس کے نتیجے میں ہلکی بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ تاہم جمعے…

Read More

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے لیے اجلاس آج

ریاض(بولونیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے مشاہدے کے لیے آج اجلاس ہوگا، جہاں چاند دیکھے جانے کی صورت میں مملکت میں کل بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں آج چاند دیکھنے کے امکانات موجود ہیں۔ پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کے مشاہدے کے لیے رویت…

Read More

رمضان المبارک کے لیے پنجاب میں تعلیمی اداروں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

لاہور(بولونیوز)محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق: سنگل شفٹ اسکولز صبح 8:30 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کو سنگل شفٹ اسکول 12:30 بجے بند ہوں گے۔ ڈبل شفٹ اسکولز: مارننگ کلاسز صبح 8:30 سے…

Read More

رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(بولونیوز) رمضان المبارک کے موقع پر سرکاری دفاتر کے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سندھ کے سرکاری دفاتر رمضان کے دوران صبح 10 بجے سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو صبح 10 بجے سے 1 بجے تک دفتری امور انجام دیے جائیں گے۔ وفاقی…

Read More

عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ

اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بڑا حصہ ٹیکسوں پر مشتمل ہے۔ وزارت توانائی کی دستاویز کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں جن میں 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 84 روپے40 پٹرولیم لیوی جبکہ…

Read More