Urdu News Editor

خیرپور ٹامیوالی میں 5000 لیٹر آئل سے لوڈ ٹینکر حادثے کا شکار

بہاول پور(بولونیوز)بہاول پور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں ایک منی آئل ٹینکر ہاروسٹر سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ٹینکر الٹ گیا اور آئل لیک ہونے لگا۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے فوری طور پر علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے قریبی مقام کو کارروائی کے دوران محدود کر دیا اور آئل ٹینکر کی…

Read More

پاکستان کی پہلی جدید نیشل فرانزک ایجنسی مکمل فعال، وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان کی پہلی جدید نیشل فرانزک ایجنسی قلیل مدت میں مکمل طور پر آپریشنل ہو گئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایجنسی کا دورہ کیا اور یہاں قائم ریسرچ اینڈ انوویشن لیب، ڈیجیٹل فرانزک لیب، نارکوٹکس لیب، فنٹیک لیب اور کوایشچن ایبل ڈاکومنٹ لیب کا معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ نے ڈی…

Read More

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

کراچی(بولونیوز) جماعت اسلامی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناقابل قبول ہے، پٹرول کی…

Read More

حکومت سندھ کا ہر رجسٹرڈ موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دینے کا اعلان

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سندھ ہر موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے جو فیصلے کئے وہ آسان نہیں تھے، یہ فیصلے وفاق اور صوبوں کی مشاورت…

Read More

موبائل ایپ کے ذریعے سستا پیٹرول: طریقہ اور شرائط سامنے آ گئیں

اسلام آباد(بولونیوز) حکومت پاکستان نے “موٹر سائیکل پیٹرول سبسڈی ریلیف پیکیج 2026” کا باضابطہ اعلان کیا ہے، جس کے تحت مستحق شہریوں کو پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے تک کی رعایت دی جائے گی۔ ہر رجسٹرڈ موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 20 سے 30 لیٹر سستا پیٹرول فراہم کیا جائے گا، جس سے شہریوں…

Read More

لاہور ہائیکورٹ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر

لاہور(بولونیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست جو جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے وکیل اظہر صدیق کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کیا ہے۔ درخواست میں…

Read More

موٹرسائیکل سوار سبسڈی: وزیرِ خزانہ کے مشیر کا اعلان، ہر سوار مستحق نہیں

اسلام آباد(بولونیوز) وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ تمام موٹرسائیکل سوار سبسڈی کے مستحق نہیں ہیں اور جن کے پاس ہیوی بائیک ہے وہ پٹرول کے اخراجات برداشت کر سکتے ہیں۔ خرم شہزاد نے بتایا کہ صوبائی حکومتوں کے پاس مکمل ڈیٹا موجود ہے کہ ہر صوبے میں کتنی موٹرسائیکلیں ہیں،…

Read More

تیل کی قیمت میں اضافے پر مریم اورنگزیب کا ردعمل، وزیراعظم کو خراجِ تحسین

لاہور(بولونیوز)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے تیل کے عالمی بحران کے باوجود عوام کو ایک ماہ تک ریلیف دینے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش…

Read More

مشرق وسطیٰ جنگ اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہوگی اہم منصوبوں پر کام روکنا ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث قومی یکجہتی، اتحاد و اتفاق اور سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہوگی، وفاقی اور صوبائی سطح پر کم اہم منصوبوں پر کام روکنا ہوگا۔ وزیر اعظم نے خطے کی موجودہ صورتحال کے…

Read More

سانحہ گل پلازہ،رپورٹ 7 اپریل کو سیکرٹری قانون کے حوالے کی جائے گی

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے اپنی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور رپورٹ 7 اپریل 2026 کو سیکرٹری قانون کے حوالے کی جائے گی۔ جوڈیشل کمیشن کے رجسٹرار اقبال حسن کھٹی کی جانب سے سیکرٹری قانون کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا کہ کمیشن سندھ ٹربیونلز آف انکوائری…

Read More