سبزی، پھل اور اجناس کی قیمتیں آسمان پر، کمشنر کراچی کے نرخنامے کی دھجیاں اُڑ گئیں
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کے جاری کردہ نرخنامے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں سے من مانی قیمتوں پر اشیاء فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں عوام کے مطابق: آلو: فی کلو 23 روپے کی بجائے 40 روپے پیاز: فی کلو 40 روپے کی بجائے 50…
گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے کنٹرول میں، عوام کو مشکلات کا سامنا
کراچی(بولونیوز)وفاقی حکومت کے زیر انتظام شروع کی گئی گرین لائن بس سروس جب سے سندھ حکومت کے سپرد کی گئی ہے، مسلسل بے قاعدگیوں کا شکار ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبداللہ موڑ اسٹاپ پر بس کارڈ اسکین کی مشینیں کئی ماہ سے خراب ہیں، جس کی وجہ…
رمضان میں سموسے، پکوڑے اور دیگر اشیائے خورونوش کی مقررہ قیمتیں جاری
کراچی(بولونیوز)کمشنر سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر کر دی ہیں تاکہ عوام کو مناسب نرخوں پر خوراک دستیاب ہو سکے۔ اعلامیے کے مطابق، کراچی میں رمضان کے دوران: آلو اور قیمے کا سموسہ: 40 روپے فی عدد پکوڑے: 1 کلو 640 روپے چپاتی: 100 گرام 14 روپے تندوری…
میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز میں فنڈز میں مبینہ خرد برد کا انکشاف
کراچی(بولونیوز) کے ایم سی کے محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مئی اور جون 2025 میں سرفراز رفیقی شہید اسپتال کے لیے خریدی گئی مشینری اسپتال تک نہیں پہنچ سکی، حالانکہ خریداری کے کاغذات میں اس کا اندراج کیا…
سندھ میں اسکول اسپیسفک بجٹ کی آن لائن شفافیت، عوام کی نگرانی کے لیے اہم قدم
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے تعلیم کے شعبے میں شفافیت کے اقدامات کو مزید مضبوط کرتے ہوئے اسکول اسپیسفک بجٹ کی تفصیلات پہلی بار ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں۔ یہ اقدام وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر عمل میں آیا ہے۔ آن لائن جاری کیے گئے بجٹ میں 18 ارب 67…
متروکہ وقف املاک پر غیر قانونی تعمیرات، عدالت میں درخواست زیر سماعت
کراچی(بولونیوز)پلاٹ نمبر آر سی ون 18 اے، ماروک روڈ نزد وفاقی اردو یونیورسٹی متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہے، جس پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پلاٹ پر تعمیرات کی اجازت نہیں…
ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد: غیر قانونی تعمیرات جاری، عدالتی و محتسب اعلیٰ کے احکامات نظرانداز
کراچی(بولونیوز)ضلع وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رہائشی پلاٹوں پر مبینہ طور پر منظور شدہ نقشوں کے برخلاف غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے۔ خاص طور پر بلاک D کے پلاٹ C-169 (تھرڈ فلور کی تعمیر) اور بلاک C کے پلاٹ B-256 سمیت متعدد مقامات پر قواعد کی خلاف ورزی کی جا رہی…
شاہراہ فیصل پرنامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
کراچی(بولونیوز)شاہراہ فیصل پر FTC برج کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔چھیپا ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والی خاتون کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔چھیپا ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق…
معروف برازیلین فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا
برازیل(بولونیوز)برازیل کی مشہور فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا ہے۔کیتھلین سوزا نے کہا کہ وہ صحیح راستے اور زندگی میں تبدیلی کی تلاش کے لیے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا رہی ہیں اور زندگی کا جو تحفہ انہیں ملا ہے، اس کی قدر کرتی ہیں۔ فٹبالر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مسجد الحرام سے…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی مستعفی ہوگئے
لاہور(بولونیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی نے کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بھیج دیا ہے اور وزیرِ اعظم و فیلڈ مارشل سے درخواست کی ہے کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو…


