بنگلہ دیش سے شکست پر شاہد آفریدی کا سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی حالیہ ناکامیوں کی بنیادی ذمہ…
مسئلہ جیالے میئر کا نہیں، جعلی میئر کا ہے، امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی
کراچی(بولونیوز)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ مسئلہ جیالے میئر کا نہیں بلکہ جعلی میئر کا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن مقاصد کے لیے ملک حاصل کیا گیا تھا وہ پورے نہیں ہوئے۔ منعم ظفرنےکہا کہ بلاول بھٹوکہتےہیں کہ وہ میئرکی کارکردگی پرخوش ہیں جبکہ پیپلز…
مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
گوادر(بولونیوز) مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے ایک شدید ٹریفک حادثے میں حق دو تحریک کے مرکزی جنرل سیکرٹری حفیظ کیازئی جاں بحق ہو گئے جبکہ مرکزی چیئرمین حسین واڈیلہ سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تحقیقات جاری ہیں، اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال…
مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند
اسلام آباد(بولونیوز)مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کر دی گئی ہیں۔احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی تفتیش بند کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے حتمی فیصلہ سنا دیا۔ نیب پراسیکیوٹر انتخاب نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف…
آئی جی سندھ کی زیرِ صدارت کوئیک رسپانس فورسز کی کارکردگی اور تیاریوں کا جائزہ اجلاس
کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کی زیرِصدارت سندھ پولیس کے مختلف یونٹس میں قائم کوئیک رسپانس فورسز (QRF) کی عملی تیاریوں، صلاحیتوں اور دستیاب سہولیات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز کراچی اور آپریشنز، ڈی آئی جیز ہیڈکوارٹرز، اسٹیبلشمنٹ، سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز، آر…
14 اپریل کے بعد ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی، پاورسیکٹرمتاثر، سیکرٹری پیٹرولیم
اسلام آباد(بولونیوز)سیکرٹری پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ 14 اپریل 2026 کے بعد ملک میں ایل این جی (LNG) دستیاب نہیں ہوگی جس کے باعث اپریل کے مہینے میں پاور سیکٹر کی گیس کی ضروریات پوری نہیں کی جاسکیں گی۔ یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں سامنے آئی، جس کی…
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایت: ستائیس رمضان المبارک پر سیکیورٹی سخت
لاہور(بولونیوز)ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ نے ستائیس رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر عوام کی حفاظت کے لیے سخت سیکیورٹی اقدامات کی ہدایات جاری کی ہیں۔ عرفان علی بلوچ نے زون کے ایس ایس پیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت دی ہے کہ مساجد، امام…
ریسکیو 1122 کے ملازمین پبلک سرونٹس ہیں، پنجاب سروس ٹریبونل کا اختیار نہیں
اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ نے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے ملازمین کے سروس معاملات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ریسکیو 1122 کے ملازمین سول سرونٹس نہیں بلکہ پبلک سرونٹس ہیں، لہٰذا ان کے سروس معاملات میں پنجاب سروس ٹریبونل کو کوئی اختیار حاصل…
گمشدہ بچہ تھانہ ترنول پولیس کی کوششوں سے والدین تک پہنچ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)اے ایس آئی سلیم ملک اور ہیڈ کانسٹیبل ذوالفقار نے فرض شناسی اور انتھک محنت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گمشدہ بچے کو تلاش کر کے اس کے والدین تک پہنچا دیا۔ پولیس اہلکاروں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے بچے کے اہل خانہ کو ٹریس کیا اور بچے کو بحفاظت والدین کے حوالے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ٹیگ کیس میں طلباء کے لیے ریلیف دینے کی ہدایت
اسلام آباد(بولونیوز) اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ طلباء کو ریلیف دیا جائے اور انہیں ہراساں نہ کیا جائے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ، “جب ہم سٹوڈنٹ تھے تو طلباء کے لیے رعایت…


