Urdu News Editor

پاکستان میں پہلی مکمل مقامی الیکٹرک گاڑی رواں سال سڑکوں پر آنے والی ہے

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں پہلی بار مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کی جانے والی الیکٹرک گاڑی (EV) رواں سال جون یا جولائی تک سڑکوں پر آنے کی توقع ہے۔ یہ اعلان حامد علی منصور نے کراچی میں ایک افطار ڈنر کے موقع پر کیا۔ حامد علی منصور کے مطابق یہ پاکستان کی تاریخ میں…

Read More

اسرائیل اور امریکہ کا منصوبہ ناکام، ایران پر حملہ الٹا پڑ گیا: سی این این

واشنگٹن(بولونیوز)سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر حملے کے حوالے سے امریکی اور اسرائیلی قیادت کو متوقع نتائج حاصل نہیں ہو سکے بلکہ اس فیصلے کے اثرات الٹ ثابت ہوئے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی قیادت نے ایران کے خلاف جو خطرناک فیصلہ کیا تھا،…

Read More

لیہ میں مبینہ زیادتی کا واقعہ، مریم نواز کی ریڈ لائن پر سوالات اٹھ گئے

لیہ(بولونیوز)تحصیل چوبارہ میں ماں اور بیٹیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور بدسلوکی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے پنجاب بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق وراثتی 110 کنال زمین کا مقدمہ عدالت اور وزیراعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل کی مدد سے جیتنے کے بعد مخالف رشتہ دار مشتعل…

Read More

کراچی میں جیالا میئر قبول نہیں،مرتضیٰ وہاب کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بلاول بھٹو

کراچی(بولونیوز)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جیالا میئر نہیں چاہتے، اسی لیے میئر مرتضیٰ وہاب کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تاہم وہ خود میئر کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور جلد کراچی میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ یہ بات انہوں نے پاکستان…

Read More

حیدرآباد حالی روڈ پولیس کی کارروائی، اغواء شدہ 15 سالہ لڑکی بازیاب

حیدرآباد(بولونیوز)ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر تھانہ حالی روڈ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغواء شدہ 15 سالہ لڑکی ام ہانی کو بازیاب کروا لیا۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 9 مارچ 2026 کو مسمات مدیحہ زوجہ محمد عمر شیخ نے تھانہ حالی روڈ پر حاضر ہو کر رپورٹ درج کروائی…

Read More

گزشتہ ایک ہفتے میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی(بولونیوز)پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی میں گزشتہ ہفتے پولیس اور ملزمان کے درمیان مجموعی طور پر 28 مقابلے ہوئے، جن کے دوران 2 ڈکیت ہلاک جبکہ 28 زخمی ڈاکوؤں سمیت 41 ملزمان کو رنگے ہاتھوں…

Read More

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق

جامشورو(بولونیوز)اندرونِ سندھ کے علاقے جامشورو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دریائے سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کوٹری کے قریب کاروکھو کچے کے مقام پر پیش آیا، جہاں بچے نہانے کے لیے دریا میں اترے تھے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں…

Read More

آپریشن غضب للحق : افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے افغانستان میں “آپریشن غضب للحق” کے نام سے ایک کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب کی گئی، جس میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان کے سپورٹ انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق…

Read More

گورنر سندھ کی تبدیلی مسلم لیگ ن کا فیصلہ، سندھ حکومت مکمل تعاون کے ساتھ

کراچی(بولونیوز)وزیر اطلاعات و نشریات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کا اپنا ہے اور اس میں سندھ حکومت کا دخل نہیں ہے۔ ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر سندھ کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کے پاس…

Read More

کراچی میں دو مختلف ٹریفک حادثات، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی(بولونیوز) شہرِ قائد میں چند منٹوں کے وقفے سے پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور پر پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں…

Read More