Urdu News Editor

امریکہ کی توجہ ایران پر، تائیوان کے اردگرد چینی جنگی طیارے اور بحری جہاز

تائیوان(بولونیوز) امریکہ کو ایران کی طرف مصروف رکھنے کے بعد چین نے تائیوان کے اردگرد فوجی موجودگی بڑھا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تائیوان کے قریب چینی فوجی جہاز اور بحری جہاز تعینات کیے گئے ہیں۔ تائیوان وزارت دفاع کے مطابق، گزشتہ دنوں 26 چینی جنگی طیارے تائیوان کے نزدیک پرواز کرتے ہوئے دیکھے گئے،…

Read More

آبنائے ہرمز کھلوانے کی امریکی اپیل پر دنیا خاموش، جاپان نے بھی مدد سے انکار کر دیا

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے عالمی مدد کی اپیل پر دنیا کا ردعمل خاموش رہا ہے اور اب تک کسی بھی ملک نے خطے میں اپنے بحری جہاز بھیجنے کا اعلان نہیں کیا۔ امریکا کے اہم اقتصادی اتحادی جاپان نے بھی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔…

Read More

سونا مسلسل چوتھے روز سستا، فی تولہ قیمت میں کمی

لاہور(بولونیوز)عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل چوتھے روز کم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق:فی تولہ سونا 1800 روپے کی کمی کے بعد 522,762 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونا 1,543 روپے سستے ہونے کے بعد 448,184 روپے پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر کی کمی کے بعد 5,000…

Read More

اوڈیسہ کے اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ، 10 مریض ہلاک

بھارت(بولونیوز)ریاست اوڈیسہ میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنے سے 10 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح پیش آیا جب اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (ICU) میں 23 مریض زیر علاج تھے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق…

Read More

ایران کی دبئی اور دوحہ کے مخصوص علاقوں میں حملوں کی وارننگ

تہران(بولونیوز)ایران کی جانب سے دبئی اور قطر کے شہر دوحہ کے مخصوص علاقوں میں ممکنہ حملوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔تہران نے ان علاقوں کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے مقامات خالی کر دیں۔ ان علاقوں میں امریکی فوجی اہلکار موجود ہیں، جس کے سبب ایران نے…

Read More

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ، فی بیرل 102 ڈالر ہو گیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافے کے بعد فی بیرل قیمت 102 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔ امریکی تیل کمپنیوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ توانائی کا بحران ممکنہ طور پر مزید بگڑ سکتا ہے۔…

Read More

ہیوی گاڑیوں سے 75 روز میں 75 شہری جاں بحق، واٹر ٹینکرز سب سے زیادہ خطرناک

کراچی(بولونیوز)ہیوی ٹریفک کی بے لگامی نے انسانی جانوں کے ضیاع کے سنگین ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ ریسکیو حکام کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 75 دنوں میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے 75 شہری جاں بحق ہوئے، یعنی شہر میں اوسطاً روزانہ ایک شہری سڑک حادثات کا شکار ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں یہ…

Read More

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہوگی

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شائقین کل سے ٹکٹس پی ایس ایل کے آفیشل نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ https://psl-t20.com سے آن لائن خرید سکیں گے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 کے میچز پہلی…

Read More

سندھ میں 18 اور 19 مارچ کو گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف علاقوں میں 18 اور 19 مارچ کو بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 17 مارچ کو ملک کے مغربی حصے میں داخل ہوگا، جس کے اثرات کے تحت 18 اور 19 مارچ کو کراچی سمیت صوبے کے کئی علاقوں…

Read More

بے نظیرانکم سپورٹ،رقم لینےآئی خواتین پرچھت گر گئی، 5 جاں بحق، 55 زخمی

رحیم یارخان(بولونیوز)نواحی علاقے میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم وصول کرنے کے لیے آئی خواتین پر مارکیٹ کی چھت گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 5 خواتین جاں بحق جبکہ 55 خواتین زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ چک نمبر 125 کے قریب ایک…

Read More