Urdu News Editor

کرم اور باجوڑ: افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، متعدد ہلاکتیں

کرم اور باجوڑ(بولونیوز)سیکورٹی ذرائع کے مطابق کرم اور باجوڑ کے علاقوں میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کئی طالبان ہلاک ہوئے۔ کارروائی کے دوران گائیڈڈ میزائل کا بھی استعمال کیا گیا اور افغان طالبان کی مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ…

Read More

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے جوڈیشل کمیشن کو جواب جمع کرا دیا

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سوالنامے کے تحت اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ جواب میں ایس بی سی اے نے بتایا کہ گل پلازہ کی ابتدائی بلڈنگ اپروول پلان کراچی بلڈنگ اتھارٹی نے 1979 میں جاری کی تھی۔ بعد…

Read More

ظالم باپ نے اپنے ہی گھر میں 6 افراد قتل کر دیے

سرگودھا(بولونیوز)سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ کے نواحی گاؤں 25 جنوبی میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے اپنے ہی گھر میں 6 افراد کو قتل کر دیا۔ ملزم یاسین ملاح نے کلہاڑی کے وار سے اپنے 4 بیٹوں، ایک بیٹی اور بیوی کو قتل کیا۔ واردات کے بعد ملزم نے خود کو بھی…

Read More

جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان کی نیوز کانفرنس، سندھ حکومت پر شدید تنقید

کراچی(بولونیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی، منعم ظفر خان نے آج ایک نیوز کانفرنس میں سندھ حکومت اور کراچی کے مسائل پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے قیام کی 79ویں شب ہے اور پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے، لیکن جن مقاصد کے لیے ملک حاصل کیا گیا وہ مکمل نہیں ہوئے۔ منعم…

Read More

سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ کے لیے 9 کروڑ روپے کی مہنگی گاڑی خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد(بولونیوز)سرکاری ذرائع سے انکشاف ہوا ہے کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدی گئی ہے، جو اب سینٹ سیکرٹریٹ کے پاس پہنچ چکی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں جب چیئرمین سینیٹ سے پوچھا گیا کہ کیا اتنی مہنگی گاڑی سرکاری خزانے سے…

Read More

سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والی 3 خواتین گرفتار، جسم فروشی میں ملوث

اسلام آباد(بولونیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والی تین خواتین کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق معمول کی امیگریشن کلیئرنس کے دوران خواتین کو مشکوک صورتحال پر روکا گیا۔ ابتدائی پوچھ گچھ میں خواتین نے جسم فروشی میں ملوث ہونے کا اعتراف…

Read More

پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط، 34 ماہ سے جیل میں قید

راولپنڈی(بولونیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے اپنی سزا کے خلاف اپیلوں کی جلد سماعت کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری نے اپنے وکیل کے ذریعے جاری کیے گئے خط میں کہا…

Read More

عوام کی پاک فوج سے فتنہ الخوارج اور ان کے حامیوں کے خاتمے کی درخواست

خیبرپختونخوا(بولونیوز)باجوڑمیں افغان فورسزکی جانب سےپاکستان میں شہری آبادی پر مارٹر گولے کے حملے کے بعد خیبر پختونخوا کے عوام نے پاک فوج سے فتنہ الخوارج اور ان کے حامیوں کے خاتمے کی گزارش کر دی۔ صوبے کے شہریوں نے افغان فورسز کے اس حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ معصوم لوگ شہید…

Read More

برٹش پاکستانی خاتون بائیکر کا لندن سے لاہور تک تاریخی سفر شروع

امریکہ(بولونیوز)برٹش پاکستانی خاتون بائیکرگل افشاں طارق نےلندن سےلاہورتک موٹرسائیکل پرتاریخی سفرکاآغازکردیا۔گل افشاں طارق مانچسٹر میں اپنے شوہر اور تین سالہ بیٹی کے ساتھ مقیم ہیں اور وہ لندن سے لاہور تک موٹر سائیکل پر پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 24 سالہ بائیکر نے اپنا سفر فرانس، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، یونان اور…

Read More

ایتھوپیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد(بولونیوز)ایتھوپیا میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر پاکستان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ایتھوپیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے اور متاثرین کی ہر ممکن…

Read More