Urdu News Editor

ایران نے سمندر کے راستے عرب ممالک کو جانے والی انٹرنیٹ کیبل کاٹنے کا اعلان کر دیا

تہران(بولونیوز)ایران کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ سمندر کے راستے دبئی اور قطر سمیت دیگر عرب ممالک کو جانے والی انٹرنیٹ کیبل کو کاٹنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ قدم امریکا کے سہولت کاروں کے خلاف ہے اور اس حوالے سے کوئی معافی یا رعایت نہیں دی جائے…

Read More

بڑے بلیک آؤٹ کی اطلاعات،امریکی،اسرائیلی فضائی حملوں کے درمیان شہری ہلاکتیں بڑھ گئیں

تہران(بولونیوز)ایران کے دارالحکومت تہران اور کرج میں بڑے پیمانے پر بجلی کے نظام میں خلل اور بلیک آؤٹ کی معلومات سامنے آئی ہیں، جو امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے تحت شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے حملوں کے درمیان پیش آئے۔ فضائی کارروائیوں میں اہم شہری اور حکومتی تنصیبات بھی نشانہ بنائے گئے ہیں جس…

Read More

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری، 684 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا ہے کہ غضب للحق کامیابی سے جاری ہے اور اب تک افغان طالبان کے 684 کارندے ہلاک ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر کے مطابق آپریشن کے دوران افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے 70 ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کیے گئے۔ آپریشن غضب للحق کے یہ تازہ…

Read More

افسران کی تنخواہوں کا حصہ کفایت شعاری فنڈ میں، عدلیہ کے لیے نئی گاڑیوں کی منظوری

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت منعقدہ کفایت شعاری اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے تمام سرکاری افسران اپنی دو دن کی بنیادی تنخواہ کفایت فنڈ میں جمع کرائیں گے تاکہ اخراجات میں کمی لائی جا سکے۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے لیے…

Read More

بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ ناکام، کالعدم BLA کا کمانڈر ہلاک

کراچی(بولونیوز) پولیس نے ممکنہ بڑے دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔ 17 فروری کو سی ٹی ڈی سندھ کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت سہیل بلوچ عرف گرگ بلوچ کے طور پر ہوئی۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر اور ‘بولان ایریا…

Read More

امریکا سے جنگ بندی کی کبھی درخواست نہیں کی، دفاع کے لیے تیار ہیں

تہران(بولونیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی کے لیے کبھی درخواست نہیں کی اور جب تک ضرورت پڑی، اپنے دفاع کے لیے تیار رہے گا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے واضح کیا کہ ایران نے نہ تو مذاکرات کی خواہش ظاہر کی…

Read More

رمضان 2026: میرپور، آزاد کشمیر میں KORT کی مالی امداد کی تقسیم

میرپور(بولونیوز)KORT نے رمضان 2026 کے مالی امداد پروجیکٹ کا ایک اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا، جس کے تحت 100 ملین روپے کی مالی معاونت مستحق خاندانوں اور بیوہ خواتین میں تقسیم کی گئی۔ اس پروگرام کے دوران ہزاروں خاندانوں کو مالی امداد کے چیکس دیے گئے، جس سے رمضان کے مقدس مہینے میں انہیں…

Read More

سندھ میں ڈیجیٹل گورننس کو تیز کرنے کا فیصلہ، ای-اسٹیمپنگ نظام کی تقریب زیر نگرانی وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(بولونیوز)سندھ میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر نگرانی ای-اسٹیمپنگ معاہدے کی دستخطی تقریب منعقد کی گئی، جس میں صوبائی وزراء، معاونین، سندھ حکومت کے ترجمان، چیف سیکریٹری اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں بتایا گیا کہ بورڈ آف ریونیو سندھ اور سندھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی (SITC) کے درمیان معاہدہ طے…

Read More

آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پہلا پاکستانی جہاز ’ایم ٹی کراچی‘ ملکی حدود میں داخل

کراچی(بولونیوز)بندرگاہ پر پہنچنے سے قبل ایم ٹی کراچی نے خلیج عمان سے بحیرہ عرب میں داخل ہو کر پاکستان کی سمندری حدود میں قدم رکھ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ بحری جہاز 18 مارچ کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا۔ ایم ٹی کراچی میں 8 کروڑ لیٹر خام تیل موجود ہے اور…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست: رمضان کے چاند کا بروقت اعلان کیا جائے

اسلام آباد(بولونیوز)ایک پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزار نے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان کے چاند کا اعلان بروقت کیا جائے تاکہ شہری تراویح کی نماز وقت پر ادا کر سکیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کو چاند کے اعلان میں کسی بھی تاخیر یا رکاوٹ سے روکا…

Read More