ایپل ٹی وی شو “تہران” کے مشہور اسرائیلی پروڈیوسر ڈانا ایڈن مردہ پائی گئیں
ایتھنز(بولونیوز)یونانی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایپل ٹی وی کے مقبول شو “تہران” کی مشترکہ تخلیق کے لیے مشہور اسرائیلی پروڈیوسر ڈانا ایڈن ایتھنز میں مردہ پائی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب شو کے چوتھے سیزن کی شوٹنگ جاری تھی۔ تحقیقاتی ٹیم واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔


