پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر قسط، ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب
واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے سلسلے میں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں پاکستان کیلئے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) پروگرام کے تحت…
بحرین میں 69 افراد کی شہریت منسوخ، ایران سے ہمدردی کے الزامات
منامہ(ایچ آراین ڈبلیو)بحرین کی وزارت داخلہ نے ایران سے ہمدردی اور مبینہ طور پر غیر ملکی عناصر سے تعاون کے الزام میں 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی ان افراد کے خلاف کی گئی ہے جن پر ایران کے مبینہ جارحانہ…
سینیٹ کمیٹی اجلاس میں بجلی کے بلوں اور لوڈشیڈنگ پر شدید تنقید
اسلام آباد(بولونیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں بجلی کے بلوں، لوڈشیڈنگ اور پاور ڈویژن کی پالیسیوں پر سخت سوالات اٹھائے گئے۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کی۔ اجلاس کے دوران سینیٹر کامل علی آغا نے بجلی کے زائد بلوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز کا…
پی سی بی کا اعلان، کراچی میں پی ایس ایل کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں سے متعلق اہم معلومات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پلے آف مرحلہ کل سے شروع ہوگا، جہاں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 8 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا
کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 8 ہزار 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ اسی…
واہگہ بارڈر پر تاریخی پیغام کی دوبارہ نشر، فلک شگاف نعروں سے فضا گونج اٹھی
واہگہ بارڈر(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی سرحد واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی روایتی تقریب کے دوران ماحول اس وقت جوش و جذبے سے بھر گیا جب بڑی اسکرینوں پر ایک پرانا عسکری پیغام دوبارہ نشر کیا گیا۔ تقریب کے موقع پر اسکرینز پر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری (ڈی جی…
قمبر شہدادکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، 2 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی
قمبر شہدادکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)رات گئے تیز بارش کے دوران مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے تین افسوسناک واقعات پیش آئے، جن میں 2 بچے جاں بحق جبکہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق میروخان کے گاؤں سیرو میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 سالہ ریحان چانڈیو جاں بحق ہو گیا۔…
پہلگام واقعہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی پالیسیوں پر تنقید
جموں کشمیر(بولونیوز)پہلگام سے منسوب حالیہ واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی حکومتی پالیسیوں پر ایک بار پھر مختلف حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ رپورٹس اور تجزیوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس واقعے کے بعد خطے میں سکیورٹی اقدامات میں مزید سختی کی گئی، جبکہ بعض…
پہلگام فالس فلیگ معاملہ، بھارتی میڈیا پر جنگی جنون پھیلانے کے الزامات
بھارت(بولونیوز)پہلگام سے منسوب مبینہ فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارتی میڈیا کے کردار پر شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ مختلف رپورٹس اور تجزیوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے پیشہ ورانہ صحافت کے بجائے حکومتی بیانیے کو آگے بڑھاتے ہوئے جنگی ماحول کو فروغ دیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹی وی…
لانگ روٹ بسوں میں ٹریکرز نصب کرنے کا فیصلہ، سفر کو محفوظ بنانے کیلئے نیا نظام متعارف
بلوچستان(بولونیوز)بلوچستان: محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان نے لانگ روٹ بسوں میں ٹریکرز نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد شاہراہوں پر حادثات کی روک تھام اور ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق یہ ٹریکرز قومی شاہراہوں این-25، این-50، این-65، این-70 اور این-40 پر چلنے والی بسوں میں نصب…


