لیبیا کشتی حادثہ: منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان جاں بحق، گھروں میں کہرام

منڈی بہاؤالدین(بولونیوز) لیبیا سے یورپ جانے والی تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ضلع منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، اور اہل خانہ میں شدید صدمہ پایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشتی لیبیا سے اٹلی کی جانب 105 افراد کو لے…

Read More

ہائی وے عبور کرنے والا 7 فٹ لمبا مگرمچھ پکڑا گیا

فلوریڈا(بولونیوز) ہائی وے پر اس وقت حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک 7 فٹ لمبے مگرمچھ نے سڑک پار کرنے کی کوشش کی۔امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک مصروف ہائی وے پر اس وقت حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک 7 فٹ لمبے مگرمچھ نے سڑک پار کرنے کی کوشش کی۔ہلز بورو…

Read More

عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد(بولونیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات لگانےکے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت…

Read More

بلدیہ کراچی کے افسران اور محکمے حساس اداروں کے ریڈار پر

کراچی(بولونیوز) بلدیہ کراچی کے افسران اور محکمے حساس اور تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئے ہیں، جبکہ انسانی حقوق اور کرپشن کے حوالے سے متعدد ہائی پروفائل تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، رضا عباس رضوی کی ہزاروں گز زمین مخصوص افراد کو لیز پر دی گئی اور سفیر اسپتال کو کمرشل…

Read More

سوئٹزرلینڈ کی ایران اور امریکا کے ممکنہ معاہدے کی میزبانی کی تیاری

سوئٹزرلینڈ(بولونیوز) سوئس وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اگر فریقین متفق ہوں تو سوئٹزرلینڈ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط کی تقریب کی میزبانی کر سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سوئس وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ یہ پیشکش اس صورت میں قابلِ عمل ہوگی…

Read More

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کو پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت

لاہور(بولونیوز)وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کو پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین سے ملاقاتیں اور خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیرِاعلیٰ کے ساتھ آنے والے وفد کی مکمل فہرست اسمبلی سیکیورٹی کو فراہم کر دی گئی ہے تاکہ اجلاس کے…

Read More

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی(بولونیوز) سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا باقاعدہ آغاز کیا…

Read More

پاکستان کی سفارتی پیش رفت، ایران اور امریکا کو جنگ بندی منصوبہ موصول

اسلام آباد(بولونیوز) جنرل سید عاصم منیر نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور امریکا کے اعلیٰ حکام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق پاکستان کی جانب سے جنگ بندی سے متعلق ایک جامع منصوبہ دونوں ممالک کو موصول ہو چکا ہے۔ رائٹرز کا دعویٰ ہے کہ مجوزہ جنگ بندی…

Read More

ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کے انتقال پر آئی جی سندھ کا اظہار افسوس

کراچی(بولونیوز)انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی جی سندھ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے…

Read More

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی

راولپنڈی(بولونیوز)ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل، ریڈ زون اور دیگر حساس…

Read More