خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹیزمنصوبہ حیدرآباد تک وسیع کرنے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے منصوبے کے تحت کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی مفت پنک ای وی اسکوٹیز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بورڈ اجلاس میں خواتین کیلئے مزید 500 پنک ای وی اسکوٹیز خریدنے…
سندھ حکومت کا ہیوی ٹریفک سے متعلق بڑا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)کراچی میں سڑکوں پر دندناتے اور انسانی جانوں سے کھیلتے ہیوی ٹریفک سے متعلق سندھ حکومت نے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں سفری سہولتوں کی فراہمی سمیت ہیوی ٹریفک سے متعلق بھی اہم فیصلہ کیا گیا۔…
مشرقی ترکیہ لرز اٹھا، ایران کے جنوبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے
استنبو/تہران(بولونیوز)ترکیہ اور ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کے باعث مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترکیہ کے مشرقی علاقے میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ترک صوبے ملاتیا کے ضلع بطالغازی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر…
عازمینِ حج کیلیے 911 نے خدمات کا دائرہ وسیع کردیا
ریاض(بولونیوز) مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قائم مشترکہ سیکیورٹی آپریشنز سینٹر (911) نے رواں سال حج کے سیزن کے دوران عازمینِ حج کو فراہم کی جانے والی خدمات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے۔ یہ سینٹر ہنگامی نوعیت کی سیکیورٹی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی کالز وصول کرتا ہے۔…
چین کے گرد عالمی طاقتوں کا گھیرا، ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقاتوں کے پیچھے کیا راز ہے
واشنگٹن(بولونیوز)اکیسویں صدی کی عالمی سیاست ایک بڑے اور اہم تغیر سے گزر رہی ہے، جہاں سرد جنگ کے خاتمے کے بعد قائم رہنے والا امریکی بالادستی پر مبنی یک قطبی نظام اب بتدریج کمزور ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق چین معاشی، سفارتی اور عسکری میدان میں ایک بڑی عالمی طاقت کے طور…
نائیجیریا اور امریکا کا مشترکہ فضائی حملہ، داعش کے سینئر رہنما سمیت 175 جنگجو ہلاک
ابوجا(بولونیوز)نائیجیریا اور امریکا کی فوج نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں، جس میں 175 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی افریقی کمانڈ اور نائیجیرین فوج کی اس…
ملازمین کے لیے عید کی چھٹیوں اور اضافی تنخواہ کا اعلان
ریاض(بولونیوز)سعودی عرب میں نجی شعبےکے ملازمین کے لیے عید کی چھٹیوں اور اضافی اجرت کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے لیبر لاء کے تحت نجی شعبے میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے لیے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیوں اور اس دوران کام کرنے کی صورت میں ملنے والے حقوق…
نئے مالی سال کے بجٹ 2026-27 پر پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا آخری روز
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ پر پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آخری روز جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ اہداف پر جلد اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ…
قومی اسمبلی اجلاس میں چینی اعلیٰ سطحی وفد کا پرتپاک استقبال، پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کےاندرمنعقدہ قومی اسمبلی کےاجلاس میں آج چینی اعلیٰ سطحی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا۔اجلاس کے دوران قومی اسمبلی پاکستان کے اراکین نے وفد کے سربراہ کائی ڈافینگ اور ان…
معدنی راہداری کی سیکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی اجلاس
کوئٹہ(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان اپیکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معدنی راہداری (منرل کوریڈور) کی سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اجلاس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔…


