ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، جو جنوری تا مارچ 2026 کی مدت سے متعلق ہے۔ حکام کے مطابق اس کمی کا اطلاق جون سے اگست…
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کے 6 عملے کے ارکان رہا، باقی کی رہائی کی کوششیں جاری
تہران(بولونیوز)امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی کوششوں کے نتیجے میں جہاز توسکا پر موجود عملے کے 28 ایرانی اراکین میں سے 6 افراد کو رہائی مل گئی ہے، جو اس وقت ایران…
شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے، گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ
کراچی(بولونیوز)سندھ کے شہر شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق شہداد کوٹ اور اطراف میں دوپہر 12 بج کر 36 منٹ پر 5.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈکیاگیا۔ حکام نے بتایا کہ زلزلےکی گہرائی 14 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلےکامرکزشہدادکوٹ سےتقریباً 74کلومیٹرشمال مغرب میں تھا۔زلزلے کے باعث…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا قوم کو حوصلہ دینے کا پیغام، سانحہ اے پی ایس کی یاد میں شمعیں جلائیں
کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ یہ قوم ڈر اور خوف سے گھروں میں نہیں بیٹھنے والی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم نے بھارت کو شکست دی، ہم ایک فاتح قوم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گورنر ہاؤس میں جو بھی کام ہوتے…
پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ، کسی اور نام پر جاری سمز جلد بند کی جائیں گی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری وہ تمام موبائل فون سمز جو صارفین کے اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نہیں ہیں، جلد بلاک کر دی جائیں گی۔ پی ٹی اے کے مطابق اب ہر شہری کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ استعمال کی جانے…
غیرملکی خواتین سےاجتماعی زیادتی،سپریم کورٹ جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ
لاہور(بولونیوز)غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے سنگین واقعے پر جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل (JAP) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور…
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی مینجنگ کمیٹی کا اجلاس، 26، 27 آئینی ترمیم کی متفقہ مذمت
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر حسیب جمالی کی سربراہی میں مینجنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم آئینی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے شدید مذمت کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق 26ویں اور…
ایران کے راستے برآمدات کے لیے بینک گارنٹی اور ایل سی کی شرط عارضی طور پر معطل
اسلام آباد(بولونیوز) وزارتِ تجارت پاکستان نے ایران اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے زمینی راستے سے برآمدات پر بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ (LC) کی شرط سے عارضی استثنیٰ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت برآمدکنندگان کو تین ماہ کے لیے فنانشل انسٹرومنٹس سے جزوی چھوٹ حاصل ہوگی۔ وزارت تجارت…
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
سعودی عرب(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سیکیورٹی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تعاون کا…
امریکی جنگی طیارہ تھنڈر برڈز F-16 گر کر تباہ ہوگیا
کیلیفورنیا(بولونیوز)امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈز F-16 گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی ایئر فورس کے ایلیٹ تھنڈر برڈز ڈیمونسٹریشن اسکواڈرن کا ایک لڑاکا طیارہ بدھ کے روز جنوبی کیلیفورنیا کے صحرا میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بروقت محفوظ طور پر باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ ایف سولہ جنگی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا،…


