میکسیکو میں امریکی کارروائی کے بعد خطرناک ڈرگ کارٹیل کا بدلہ لینے کا اعلان
میکسیکو(بولونیوز) میکسیکو میں امریکی ٹاسک فورس کی کارروائی کے دوران خطرناک ڈرگ کارٹیل کے سربراہ El Mencho کے قتل کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ کارٹیل کی جانب سے امریکی شہریوں اور مفادات کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی کھلی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی کارروائی کے بعد کارٹیل نے اعلان کیا…
سوئی سدرن گیس کی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری
کراچی(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری-سوئی سدرن گیس نے کراچی کے لیے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق: سحری کے اوقات: رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔ افطار کے اوقات: دوپہر ساڑھے…
سانحہ گل پلازہ کے بعد انتظامیہ ایکشن میں، چھ زیر تعمیر عمارتیں سیل
کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کے بعد ڈپٹی کمشنر ساؤتھ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مختلف علاقوں کی چھ زیر تعمیر عمارتیں سیل کر دی ہیں۔ سیل کی گئی عمارتوں میں فائر فائیٹنگ کے آلات نصب نہیں تھے، جس کی وجہ سے یہ اقدام ضروری قرار دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے مطابق پہلے مرحلے میں زیر…
ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم بیانات، ایران، پاکستان اور خطے سے متعلق دعوے
واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں ایران کا افزودہ یورینیم اپنے قبضے میں لینا ہوگا اور ہم ایسا ضرور کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر امریکہ سنجیدہ ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ٹرمپ…
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں سالانہ 3.47 ارب ڈالر سے زائد اضافہ
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)ایک سال کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 3 ارب 47 کروڑ 65 لاکھ ڈالر سے زائد کا قابلِِِِِِِِ قدر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ State Bank of Pakistan (اسٹیٹ بینک) کے ذخائر اس عرصے میں 2 ارب 52 کروڑ 28 لاکھ ڈالر سے بڑھ گئے،…
امریکا کی ٹرمپ کے خلاف مقدمے پر عالمی عدالت کو نئی پابندیوں کی دھمکی
واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ممکنہ تحقیقات کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف اور عالمی فوجداری عدالت (ICC) کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر یا اعلیٰ حکام کے خلاف کوئی بھی کارروائی یا تحقیق ناقابلِ قبول ہوگی۔ امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی…
پاکستان کے پاس سب کچھ ہے… مگر ترقی کیوں نہیں؟
نقارہ حق یہ سرزمین سونا اگلنے والی ہے… یہی زمین، جو دنیا کے نقشے پر قدرت کا شاہکار ہے۔ پہاڑوں کی برف، دریاؤں کا پانی، زرخیز کھیت، نیلے سمندر، اور ان سب کے درمیان ایک قوم — جو محنتی بھی ہے، باصلاحیت بھی۔ پھر سوال یہی ہے: جب سب کچھ ہمارے پاس ہے… تو ترقی…
ایران صورتحال پر وائٹ ہاؤس میں اہم اجلاس، ٹرمپ کا اعلیٰ سطحی رابطوں کا دعویٰ
واشنگٹن(بولونیوز)واشنگٹن میں ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی۔ اجلاس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ، وائٹ ہاؤس چیف…
کراچی سے چوری ہونے والی وین موٹروے پولیس نے حیدرآباد میں برآمد کرلی
حیدرآباد(بولونیوز) موٹروے پولیس نے ایم نائن موٹروے پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے چوری ہونے والی ایک وین برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق، موٹروے پولیس کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے ایک وین کے چوری ہونے کی مخفی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ چور وین لے کر ایم نائن موٹروے…
بھارتی آبی جارحیت میں اضافہ، چناب کے بعد دریائے جہلم اور نیلم کا پانی بھی روک لیا
لاہور(بولونیوز) بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ دوبارہ تیز ہوگیا ہے، اور چناب کے بعد دریائے جہلم اور دریائے نیلم کا پانی بھی روک دیا گیا ہے، جس سے پاکستان کے دریائی بہاؤ میں تشویشناک حد تک کمی واقع ہوگئی ہے۔ انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق دریائے جہلم اور دریائے نیلم…


